اہم خبریں

مارکیٹس رات 8بجے بندکرنے کافیصلہ ،مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا ما ننے سے انکار

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )توانائی بچانے کیلئے مارکیٹس رات 8بجے بندکرنے کافیصلہ ،مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا فیصلہ ما ننے سے انکار، صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کہتے ہیں ،مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند نہیں کر سکتے، یہ پر یکٹس پہلے بھی کی جا چکی ،، حکومت تاجروں اور عوام کو سہولیات دینے کے بجائے انہیں زندہ درگور کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ، بچت کے لیے حکومت اپنے شاہانہ طرزکو ترک کر ے ۔

متعلقہ خبریں