اہم خبریں

معیشت کو دستاویزی بنانا وقت کی ضرورت ہے، اشفاق تولہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )معیشت کو دستاویزی بنانا وقت کی ضرورت ہے،زکوٰۃ کے مقابلے میں انکم ٹیکس کی شرح ہمارے ہاں زیادہ ہے،بحیثیت مجموعی قوم ٹیکس دینے کیلئے تیار نہیں،رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ایف بی آر سے متعلقہ اصلاحات کی کوشش کی،وزیراعظم کی اصلاحات سے متعلق کمیٹی کے چئیرمین اشفاق تولہنےتقریب سے خطاب کرتے ہو […]

دیا مر بھاشا ڈیم کے لئے دریائے سندھ کا رُخ اسی سال نومبر میں موڑ دیا جائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )دیا مر بھاشا ڈیم کے لئے دریائے سندھ کا رُخ اسی سال نومبر میں موڑ دیا جائے گا،چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ر) کو دیا مر بھاشا ڈیم کے دورے پر پراجیکٹ حکام کی بریفنگ،دریائے سندھ کا رُخ موڑنا دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کی تعمیرکیلئے اہم ترین […]

2018ءمیں پاکستان پر ایک خاص مائنڈ سیٹ کو مسلط کیا گیا، چار سال انہوں نے معیشت کا جنازہ نکالا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجٹ کے حوالے سے مشاورتی اجلاسوں کا سلسلہ جاری ہے، بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، اتحادی حکومت نے ملک کی معاشی سمت کو درست کیا ہے، آٹا، کوکنگ آئل، گندم کی قیمتوں […]

قومی اقتصادی کونسل کااجلاس،آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں 17فیصد اضافہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کااجلاس ،آئندہ مالی سال میں قومی ترقیاتی بجٹ میں 17فیصد اضافے کا فیصلہ،مجموعی حجم 27 کھرب روپے ہوگا، پی ایس ڈی پی کے تحت ساڑھے گیارہ کھرب روپے خرچ کئے جائیں گے،صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 15کھرب59 ارب روپے ہوگا، […]

شاہ محمود قریشی رہائی کے بعد زمان پارک پہنچ گئے

لاہور (  اے بی این نیوز  )پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی زمان پارک پہنچ گئے۔گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے شاہ محمود قریشی کو رہا کیا گیا تھا اور جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا تھاکہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد مفصل گفتگو کریں گے۔شاہ محمود قریشی […]

جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کردی

پشاور (  اے بی این نیوز  )پشاور ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی مستقلی کا معاملہ،جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کرد ی،جوڈیشل کمیشن کی اجلاس میں تینوں ججز کی کارکردگی کا جائزہ لیاپشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز میں جسٹس شاہد خان، جسٹس فضل سبحان […]

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 13 جون کو سماعت کرے گا ،سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل ،وزارت خارجہ اور سپیشل جے آئی ٹی کو نوٹس جاری کر دیئے سپریم کورٹ نے گزشتہ 9 […]

جناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشد کی بریت کیخلاف اپیل پر سماعت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشد کی بریت کیخلاف اپیل پر سماعت ،لاہور ہائیکورٹ نے تفتیشی افسر سے کل مقدمہ کا ریکا رڈ طلب کر لیا ،سینٹر اعجاز چو دھری کو جیل میں بی کلاس دینے کے لیے درخواست پر سماعت، لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر […]

سابق وفاقی وزیر ملک عامر ڈوگر کو جیل سے ملتان کچہری میں پیش کر دیا گیا

ملتان (اے بی این نیوز)نومئی توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا معاملہ، سابق وفاقی وزیر ملک عامر ڈوگر کو جیل سے ملتان کچہری میں پیش، عدالت نے عامر ڈوگر کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا،، ملک عامر ڈوگر کو تھانہ گلگشت میں درج مقدمہ میں عدالت پیش کیا گیا تھا ۔

لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو 13جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو 13جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا،عدالت کا آئی جی اسلام آباد کی دستخط شدہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم ،بشریٰ بی بی کیخلاف کل تھانہ کوہسار میں نئی ایف آئی آر درج کی گئی،وکیل کے دلائل،،،جج نے ریمارکس دیئے یہ ٹھیک نہیں ہے […]