Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو 13جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو 13جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا،عدالت کا آئی جی اسلام آباد کی دستخط شدہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم ،بشریٰ بی بی کیخلاف کل تھانہ کوہسار میں نئی ایف آئی آر درج کی گئی،وکیل کے دلائل،،،جج نے ریمارکس دیئے یہ ٹھیک نہیں ہے کہ عدالت کے سامنے غلط بیانی کی جائے،اسلام آباد میں بشری بی بی کیخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے رپورٹ جمع کرادی۔