جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کردی

پشاور (  اے بی این نیوز  )پشاور ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی مستقلی کا معاملہ،جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کرد ی،جوڈیشل کمیشن کی اجلاس میں تینوں ججز کی کارکردگی کا جائزہ لیاپشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز میں جسٹس شاہد خان، جسٹس فضل سبحان اور جسٹس خورشید اقبال کے نام شامل ،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں منعقد ہوا