شاہ محمود قریشی رہائی کے بعد زمان پارک پہنچ گئے

لاہور (  اے بی این نیوز  )پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی زمان پارک پہنچ گئے۔گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے شاہ محمود قریشی کو رہا کیا گیا تھا اور جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا تھاکہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد مفصل گفتگو کریں گے۔شاہ محمود قریشی زمان پارک پہنچ گئے جہاں وہ چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کریں گ