اہم خبریں

وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے ترکمانستان کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہےکہ تاپی خطہ کے لئے صرف ایک پائپ لائن نہیں بلکہ تبدیلی کا ایک ایجنڈا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ترکمانستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفدجس کی قیادت وزیر مملکت اور ترکمانگاس کے چیئرمین مکسات بابائیف کر رہے تھے ،سے […]

معیشت کے بہتری آنے والی نسلوں کے لئے ضروری ہے،آصف زرداری

لاہور(اے بی این نیوز    )سابق صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ معیشت کے بہتری آنے والی نسلوں کے لئے ضروری ہے۔ چارٹر آف اکانومی سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ تاجروں کا بہت خیال رکھاہے ہم نے ہمیشہ کاروبارپرخصوصی توجہ دی۔انہوں نے کہاکہ معاشی پالیسی پانچ یا دس سال کے لئے […]

وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر کی دولت مشترکہ کے وزرائے تجارت کے اجلاس میں شرکت

لندن(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے دولت مشترکہ کے وزرائے تجارت کے اجلاس میں شرکت کی اور ترقی تک مساوی رسائی کا مطالبہ کیا۔وزارت تجارت سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت کرتے ہوئے وفاقی وزیر سید نوید قمر نے لندن میں 5 سے 6 جون تک ہونے والے […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے گورنر کربلا نصیف جاسم الخطابی کی ملاقات

بغداد(اے بی این نیوز    )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے گورنر کربلا نصیف جاسم الخطابی نے بدھ کو عراق کے سرکاری دورے کے موقع پر ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان اور عراق کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستانی زائرین کےلیے عراق میں […]

پاکستان میں پولیو کے خاتمہ کے لئے ڈونرز اور شراکت داروں کی مستقبل کی حکمت عملی

اسلام آباد(اے بی این نیوز   ) قومی ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے پولیو کے خاتمے کی کوششوں کی موجودہ صورتحال پر عالمی سطح کے پولیو کے خاتمے کے شراکت داروں اور ڈونر ممالک اور ایجنسیوں کو بریفنگ دی ہے۔ پولیو کے خاتمہ کے لئے کام کرنے والے ملکی نمائندگان اور عالمی پولیو پارٹنرز سے بات کرتے ہوئے […]

ماریشس کے ہائی کمشنر کا اسلام آباد چیمبرآف کامرس کا دورہ،دوطرفہ تجارت بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کی خصوصی دعوت پر ماریشس کے ہائی کمشنر راشد علے صوبیدار اورماریشس کےہائی کمشنر ڈپٹی ہیڈ آف مشن ایڈم کوڈورتھ نے اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے دفتر اسلام آباد کا دورہ کیااور اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے صدر سجاد سرور ،فاونڈر […]

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ 9 جون شام 4 بجے طلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ 9 جون شام 4 بجے طلب کر لیا گیا،وزیر خزانہ اسحاق ڈار اجلاس میں بجٹ 2023/24 پیش کرینگے ‘ سینٹ آف پاکستان کا اجلاس جمعہ 9 جون شام 6 بجے طلب وزیر خزانہ اسحاق ڈار سینٹ اجلاس میں بجٹ دستاویزات ٹیبل کرینگے ۔

پشاور ہائی کورٹ نے علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

پشاور ( اے بی این نیوز   )پشاور ہائی کورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دےد یا ہے۔عدالت نے تھری ایم کے تحت گرفتار دیگر ملزمان کی درخواستیں بھی منظور کرلی ہیں اور اس حوالے سے مختصر فیصلہ سنایا گیا ہے۔پشاور ہائی کورٹ کے […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی ( اے بی این نیوز    )پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ملک میں فی تولہ سونا 800 روپے کمی کے بعد 2,273,00 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 686 روپے کمی کے بعد 1,948,73 روپے کا ہو گیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 1,786,34 […]

وقت آگیا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے،فارمیشن کانفرنس کا اعلامیہ

راولپنڈی( اے بی این نیوز    ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ رِیاست پاکستان اور مسلح اَفواج، شہداء پاکستان اور اِن کے اہلخانہ کو احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہیں اور ان کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ سراہتی رہے گی، ”پاکستان کی عوام اور مسلح افواج […]