اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف اسکیموں کے لئے اربوں روپے کی منظوری دے دی

اسلاقم آباد ( اے بی این نیوز )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی اور دیگر اسکیموں کے لئے اربوں روپے کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں میں وفاقی وزرا نوید قمر، خرم دستگیر، عائشہ غوث پاشا، مصدق ملک، شاہد خاقان عباسی، طارق باجوہ، طارق […]
شاہ محمود قریشی کی رہائی کے بعد عمران خان سے پہلی ملاقات

لاہور ( اے بی این نیوز )سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے رہائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پہلی ملاقات کی ہے، جس میں موجودہ سیاسی صورت حال سمیت گرفتار پارٹی رہنما اور کارکنوں کی بازیابی کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی بدھ […]
عمران خان، بشریٰ بیگم اور دیگر کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج

اسلام آباد (اے بی این نیوز )توشہ خانہ سے قیمتی گھڑی لے کر اسے فروخت کرنے کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بیگم سمیت دیگر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر میں عمران خان اور بشریٰ بیگم کے علاوہ شہزاد اکبر، […]
اگر آپ نے میرے خلاف کیس بنانا ہی ہے تو کم از کم اسے منطقی اور اصلی رکھیں،زلفی بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اگر آپ نے میرے خلاف کیس بنانا ہی ہے تو کم از کم اسے منطقی اور اصلی رکھیں،ایف آئی آر میں مجھے نامزد کیا گیا ہے جبکہ میں نے گھڑی کو کبھی نہ دیکھا اور نہ ہی فروخت کیا، میں نے میڈیا پر دفاع کیا ہے کیونکہ عمران خان نے […]
کاک پل کے قریب ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کاک پل کے قریب ٹریفک حادثہ ہو گیا ،ٹریفک حادثہ ٹرک اور کار کے درمیان پیش آیاحادثے میں ایک شخص جانبحق، دو زخمی، ریسکیو آپریشن جاری گاڑی کے اندر پھنسی جانبحق خاتون کو گاڑی کاٹ کر نکالا گیا ہے، زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل […]
جی ایچ کیو گیٹ اور لاہور میں کور کمانڈر کے گھر پر حملے کو روکنا پنجاب حکومت کی ذمہ داری تھی،ایکس سروس مین سوسائٹی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ایکس سروس مین سوسائٹی نے نو مئی واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جی ایچ کیو گیٹ اور لاہور میں کور کمانڈر کے گھر پر حملے کو روکنا پنجاب حکومت کی ذمہ داری تھی۔آج پاکستانی فوج کی قوت کو توڑنے کی سازش کی جارہی ہے۔ ایکس سروس مین سوسائٹی […]
پہلی قائد اعظم پی ایس اے کلوز سیٹلائٹ نیشنل سکواش چیمپئن شپ، انس علی شاہ نے بوائز انڈر 19 اور مہوش علی نے گرلز انڈر 19 کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پہلی قائد اعظم پی ایس اے کلوز سیٹلائٹ نیشنل سکواش چیمپئن شپ میں انس علی شاہ نے بوائز انڈر 19 اور مہوش علی نے گرلز انڈر 19 کا ٹائٹل جیت لیا۔چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور سابق عالمی چیمپئن قمر زمان […]
غیر ملکی سگریٹ سمگلروں کی شامت، کریک ڈائون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کسٹم انٹیلی جنس کا ملک بھر میں غیر ملکی سگریٹ سمگلروں کے خلاف کریک ڈائون،24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 10 ملین کے غیر ملکی سگریٹ قبضہ میں لے لئے ،ڈی جی کسٹم فیض احمد چدھڑ کی ہدایت پرکریک ڈاؤن جاری ہے ،کسٹم انٹیلی جنس کراچی نے مختلف قیمتی […]
ریلوے کی 14 ہزار ایکڑ اراضی پر تجاوزات کا انکشاف

اسولام آباد ( اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ ریلوے کی 14 ہزار ایکڑ اراضی پر تجاوزات ہیں،کمیٹی نے قابضین کو دیئے گئے گیس اور بجلی کے کنکشن کاٹنے کی ہدایت کردی پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاچیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزرات […]
پولیو کا خاتمہ حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے بچوں کو اس وقت زیادہ تعاون کی ضرورت ہے جب پولیو کا خاتمہ ممکن نظر آرہا ہے، عالمی سطح پر پولیو پبلک ہیلتھ ایمرجنسی ہے ، پولیو کا خاتمہ حکومت کی ترجیح ہے، اس سال پولیو وائرس کی منتقلی کو […]