اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کاک پل کے قریب ٹریفک حادثہ ہو گیا ،ٹریفک حادثہ ٹرک اور کار کے درمیان پیش آیاحادثے میں ایک شخص جانبحق، دو زخمی، ریسکیو آپریشن جاری گاڑی کے اندر پھنسی جانبحق خاتون کو گاڑی کاٹ کر نکالا گیا ہے، زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔















