اہم خبریں

بھارتی اداکارہ جھانوی کپور۔۔۔۔گلیمر کی شہزادی

ممبئی( اے بی این نیوز     ) بھارتی اداکارہ جھانوی کپور کی کیا بات ہے،ان میں وہ حسن ہے جو ہر کسی کو اپنا مداح بنا لیتا ہے،حتیٰ کہ کیمرہ تک ان کا دیوانہ ہے،جھانوی کپور کا ہر پوز اپنے اند رایک کہانی ہے،وہ اپنے مداحوں کو کبھی بھی مایوس نہیں کرتیں، ویسٹرن لک ہو تو اس میں […]

بجٹ تاریخی ہوگا ، ن لیگ کی قیادت ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی، امیر مقام

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور، قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور صدر مسلم لیگ (ن )خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ہم خود بھی ورکر ہیں اور پارٹی ورکرز کی خدمات اور جائز مطالبات کا پورا احساس ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت کی ساعت کل جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت کی ساعت کل جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی ،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت جوڈیشل میں کرنے کا نوٹیفکیشن جاری،چیف کمشنر اسلام آباد نے چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں کروانے کی منظوری دےدی،اسلام آباد […]

جہانگیر ترین کی پارٹی کا نام استحکام پاکستان فائنل کر لیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )جہانگیر ترین کی پارٹی کا نام استحکام پاکستان فائنل کر لیا گیاجہانگیر ترین کی پریس کانفرنس جمعہ کے روز متوقع ہے جس میں وہ جماعت بنانے کا اعلان کریں گے،وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے کھیل و سیاحت عون چوہدری نے جہانگیر ترین کی نئی جماعت کا نام بتا دیا۔عون […]

امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

جدہ ( اے بی این نیوز   )امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات اور تعاون پر بات چیت کی ۔انہوں نے سوڈان اور یمن میں تنازعات کے خاتمے کی کوششوں، داعش کے خلاف مشترکہ جنگ اور اسرائیل کے ساتھ عرب دنیا کے تعلقات […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )محکمہ موسمیات کےمطابق بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی اورجنوبی پنجاب ،بالائی خیبر پختونحوا،شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان […]

بھارت کی ریاست منی پور میں تشدد کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا

منی پور ( اے بی این نیوز   )بھارت کی ریاست منی پور میں تشدد کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا اور ایک ماہ بعد بھی پرتشدد ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے ایک گروپ کے درمیان پانچ اور چھ جون کے درمیان پوری رات فائرنگ ہوتی رہی۔ فائرنگ کے اس واقعے […]

بلوچستان حکومت نے قومی اقتصادی کونسل میں ہونے فیصلوں کو مسترد کر دیا

کوئٹہ(اے بی این نیوز    )وفاق اور بلوچستان حکومت میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، صوبائی حکومت نے ملک بھر میں رات 8 بجے مارکیٹس بند کرنے سمیت قومی اقتصادی کونسل کے فیصلوں کو مسترد کر دیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ترجمان بابر خان یوسفزئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے قومی اقتصادی کونسل […]

گلگت بلتستان میں بھی استعفےٰ شروع ، وزیراعلیٰ کے ترجمان اور کوآرڈینیٹر مستعفی

گلگت( اے بی این نیوز   )گلگت بلتستان میں بھی حکومی عہدیداروں کے استعفے آنا شروع ہوگئے ہیں وزیراعلیٰ کے ترجمان امتیاز علی تاج اور ایک کوآرڈینیٹرعتیق پیرزادہ نے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے ،وزیراعلیٰ کے میڈیا کوآرڈینیٹرعالم نور حیدر نے بھی حکومتی اور پارٹی معاملات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے شکوہ کیا ہے کہ ہمارے […]

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن ن ے 31 مئی 2023 تک کے رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں، جس کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 59 لاکھ 63 ہزار598 ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان میں مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 80 لاکھ 48 ہزار 816 […]