9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی آئی ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ہونے والے واقعات کے ماسٹر مائنڈ تحریک انصاف کے چیئرمین ہیں۔نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ انفارمیشن کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ یہ سارا کچھ چیئرمین تحریک انصاف کی اپنی آواز […]
صدر پیوٹن کا ترک ہم منصب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ، کاخوفکا ڈیم کی تباہی پرتبادلہ خیال

ماسکو(نیوڈیسک)روسی صدر پیوٹن نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو سے روسی ایوان صدر کریملن کا کہنا ہے کہ روس اور ترک صدور کے درمیان کاخوفکا ہائیڈرولک ڈیم کی تباہی پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا کہ کاخوفکا […]
یوایس ایڈ پاکستان کو 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرکی معاونت فراہم کرے گا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پاکستان اورامریکی ترقیاتی ادارہ یوایس ایڈنے 5 سالہ دوطرفہ سمجھوتے پردستخط کردئیے جس کے تحت آ نے والے 5 برسوں میں یوایس ایڈ کی جانب سے پاکستان 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرکی معاونت فراہم کی جائے گی۔سیکرٹری اقتصادی امورکاظم نیاز اورپاکستان میں یوایس ایڈمشن کے ڈائریکٹررید ایشلی من نے معاہدے […]
مارکیٹ میں دستیاب اعصابی مرض کی ٹیبلٹ کے تین بیچز جعلی قرار، ڈریپ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مارکیٹ میں دستیاب اعصابی مرض کی ٹیبلٹ فینو بار 30 ایم جی کے تین بیچز جعلی قرار دے دیے گئے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے فینو بار گولی سے متعلق ریپڈ الرٹ جاری کر دیا۔ڈریپ الرٹ میں کہا گیا کہ فینو بار ٹیبلٹ کے تین بیچ کیو اے 19، 25، 16 جعلی […]
وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت سینسس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سینسس مانیٹرنگ کمیٹی (سی ایم سی) کا اجلاس بدھ کو پی بلاک پاک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدام احسن اقبال کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں پہلی ڈیجیٹل خانہ ومردم شماری میں ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا جس میں سوائے […]
وزیر مملکت امور خارجہ حنا ربانی کھر ناروے سے سویڈن پہنچ گئیں

سٹاک ہوم (اے بی این نیوز )وزیر مملکت امور خارجہ حنا ربانی کھر ناروے سے سویڈن پہنچ گئیں، وزیر مملکت امور خارجہ کی سویڈش پارلیمنٹ جے ڈپٹی اسپیکر سے ملاقات کی،ملاقات میں عالمی، علاقائی اور دو طرفہ انور پر بات چیت ہوئی،فریقین کی جانب سے دونوں ملکوں کی پارلیمنٹس کے درمیان روابط مضبوط بنانے کی خواہش […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورہ عراق مکمل کرکے پاکستان روانہ

نجف( اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورہ عراق مکمل کرکے پاکستان کے لئے روانہ ہو گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق نجف ائیرپورٹ پرعراقی حکام ، پاکستان کے عراق میں سفیر احمد امجد علی اور عراق کے پاکستان میں سفیر حامد لفتا نے انہیں الوداع کیا۔
نذیر احمد ایڈووکیٹ گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے

گلگت(اے بی این نیوز )نذیر احمد ایڈووکیٹ گلگت بلتستان اسمبلی کے بلا مقابلہ سپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔نئے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ سے جاوید منوا چیئرمین پینل نے حلف لیا، سابق سپیکر سید امجد زیدی کے خلاف آج عدم اعتماد کی قرارداد پیش کی گئی تھی، ایوان میں قرارداد کے حق میں 21 […]
دنیا میں بجٹ آنے پر لوگ خوش مگر ہمارے لیے دہشت ناک دن ہوتا ہے: سراج الحق

لاہور( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نو مئی کو لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کا واقعہ ہوا تو لوگوں نے ہمارا احتساب کیا اور ہمیں کہا اگر آپ نوجوانوں کی تربیت کرتے تو نو مئی کے واقعہ میں توڑ پھوڑ نہ ہوتی۔جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمینار […]
چیئرمین نیب کو نااہل قرار دینے کے لیے پی ٹی آئی چیئرمین نے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا

اسلام ( اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کیا اور انہیں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فرائض کی انجام دہی کے لیے نااہل قرار دینے کا مطالبہ کیا۔مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی تفصیلات کے مطابق بدھ کو چیئرمین […]