اہم خبریں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورہ عراق مکمل کرکے پاکستان روانہ

نجف( اے بی این نیوز   )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورہ عراق مکمل کرکے پاکستان کے لئے روانہ ہو گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق نجف ائیرپورٹ پرعراقی حکام ، پاکستان کے عراق میں سفیر احمد امجد علی اور عراق کے پاکستان میں سفیر حامد لفتا نے انہیں الوداع کیا۔

متعلقہ خبریں