ذاتی خواہش تھی پی ڈی ایم سپیکر کیلئے اپنا امیدوار لائے لیکن وہ میدان چھوڑ کر بھاگ گئی، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ میری ذاتی خواہش تھی پی ٹی ایم سپیکر کیلئے اپنا امیدوار لائے لیکن وہ میدان چھوڑ کر بھاگ گئی ،پی ڈی ایم نے پی ٹی آئی حکومت میں پھوٹ ڈالنے کی بڑی کوشش کی لیکن ناکام ہوئی ،پی ڈی ایم پاکستان تحریک انصاف […]
گھر میں بیٹی کی پیدائش ،احسن خان خوشی سے نہال ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معرف اداکار و میزبان احسن خان خوشی سے نہال ، گھر میں بیٹی کی پیدائش ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق احسن کے ہاں ننھی پری کی آمد کی خبر مشہور بلاگر فیصل کپاڈیا نے سب سے پہلے دی ، اس کے ساتھ انہوں نے احسن […]
بھارت،ٹرین حادثہ،امدادی رقم حاصل کرنے کیلئے خاتون نے زندہ شوہر کو مردہ ثابت کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت ٹرین حادثے میں مرنے والوں کو ملنے والی امدادی رقم حاصل کرنے کیلئے خاتون نے زندہ شوہر کو مردہ ثابت کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اڑیسہ میں دو مسافر ٹرینیں مال گاڑی سے ٹکرانے کی جہ سے 288 افراد ہلاک جبکہ 900 افراد زخمی ہوئے تھے۔ اس حوالے حکومت نے مرنے […]
کینیڈا کے جنگلات میں شدید آتشزدگی ، امریکہ میں بھی فضائی آلودگی کا خطرہ بڑھ گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکہ میں بھی فضائی آلودگی کا خطرہ ۔تفصیلات کے مطابق اب تک 65 لاکھ ایکڑ جنگلات کا رقبہ جل چکا ہے ،ابھی بھی 250 مقامات پر لگی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ اس قدر بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ سے امریکہ میں […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ پیشی، سکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، سکیورٹی کے سخت انتظامات۔ تفصیلات کے مطابق پیشی سے قبل کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکلرجاری کردیا۔ واضح رہے کہ محسن شاہ نواز رانجھا پر حملہ اور اداروں کیخلاف بیان پر درج مقدمات پر […]
سکھیکی انٹرچینج کے قریب ریس لگاتے کار اُلٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنڈی بھٹیاں موٹروے ایم ٹو سکھیکی انٹرچینج کے قریب ریس لگاتے ہوئے کار بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ حادثہ میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔موٹر وے ایم ٹو سکھیکی انٹر چینج کے قریب دو کاریں ریس لگاتے جارہی ہیں تھیں کہ ایک کار بے قابو ہو درخت سے ٹکرا گئی اور کار میں آگ […]
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل، آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف پہلے دن 327 رنز بنالیے

اوول(نیوزڈیسک)ٹریوس ہیڈ کی 146 اور اسٹیو اسمتھ کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے روز تین وکٹ پر 327 رنز بنالیے۔اوول میں شروع ہونے والے میچ میں بھارت نے پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ دی، عثما ن خواجہ صفر پر آؤٹ ہوئے، ڈیوڈ وارنر […]
ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور ریسلر آئرن شیخ انتقال کر گئے

تہران(نیوزڈیسک)ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیمر اور لیجنڈ ریسلر دی آئرن شیخ انتقال کر گئے جس کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔ڈبلیو ڈبلیو ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دی آئرن شیخ کو خراج تحسین پیش کیا اور چاہنے والوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔آئرن شیخ […]
علی زیدی، فواد چودھری، عمران اسماعیل جہانگیر ترین گروپ میں شامل

لاہور(نیوزدیسک) سینئر سیاستدان جہانگیر ترین نے نئی پارٹی کے قیام کا فیصلہ کر لیاہے جس کا باضابطہ اعلان جمعرات کی شامل پانچ بجے کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینئر رہنما علیم خان کی رہائش گاہ پر عشائیہ دیا گیا، عشائیہ میں راجا یاسر ہمایوں ، ملک خرم ،مراد راس، […]
ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کا لباس پاکستانی صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا

عمان(نیوزڈیسک)گزشتہ ہفتے اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی شادی ایک اہم بین الاقوامی تقریب تھی جس میں عالمی رہنماؤں کے علاوہ دنیا بھر کے شاہی خاندانوں کے بہت سے افراد نے شرکت کی۔دنیا کے مختلف حصوں میں ہر خاص و عام کی نظریں اس تقریب پر جمی ہوئی تھیں جس کا اندازہ سوشل میڈیا […]