اہم خبریں

خوف جینے نہیں دیتا

باباجی دن میں کئی مرتبہ ٹیلیفون کرکے حالات دریافت کرتے ہیں حالانکہ مجھ سے کہیں زیادہ بہتران کاحالات کی نبض پرہاتھ رہتاہے۔ پندونصائح کے ساتھ تربیت کرنے کافن جانتے ہیں لیکن کیاکروں جب کبھی تجزیہ کرنے بیٹھتاہوں تو مجبورومظلوم کشمیریوں کی آہوں اورالمناک واقعات سے لبریزان کے پیغامات اورارضِ وطن میں آئے دن کے المناک […]

معیشت سو ارب ڈالر، سلامت رہیں آصف اور بلاول زرداری

’’اللہ خیر تے بیڑے پار‘‘ دو ماہ میں انتخابات نہیں کرواسکتے، انتخابات تب ہوں گے جب میں کرائوں گا، معیشت سو ارب ڈالر تک پہنچائوں گا، جیل میں معیشت پر چودہ برس کتب کا مطالعہ کیا‘‘ یہ فرمانا ہے سابق صدر آصف علی زرداری کا، کیا کہنے زرداری کے، قوم کو ’’یقین کامل‘‘ ہے زرداری […]

تخصصات کا تعارف و پس منظر اور دعوت و ارشاد کے دائرے

(گزشتہ سے پیوستہ) میں ان کی محنت کی ایک مثال عرض کرتا ہوں۔ سوڈان افریقہ میں رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑا ملک ہے۔ جنوبی سوڈان بت پرستوں کا علاقہ تھا۔ آج سے پون صدی پہلے عیسائی مشنریوں نے جنوبی سوڈان کو اپنی تبلیغی سرگرمیوں کا مرکز بنایا۔ وہ ان بت پرستوں کو چالیس […]

قومی اسمبلی، اگست میں 5 سال پورے

٭ …8 اکتوبر کو انتخابات گول، انتخابات میری مرضی سے ہوں گے، آصف زرداری کا بھی اعلانO کراچی، 15 جون کو میئر و ڈپٹی میئر کا انتخاب، جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی میں سخت مقابلہ، انتخاب ہاتھ اٹھا کر ہو گاO قومی اقتصادی کونسل: ملک بھر میں 8 بجے رات دکانیں بند کرنے کا فیصلہ، تاجروں […]

رائے ونڈ کی تاجر برادری نے 8 بجے دکانیں بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا

رائے ونڈ (نیوز ڈیسک) حکومت کا تجارتی مراکز 8 بجے بند کرنے کا حکم جبکہ رائے ونڈ کی تاجر برادری نے آٹھ بجے تجارتی مراکز بند کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کردیا ۔تاجر رہنماؤ ں نے کہا کہ اس سے بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوگا، حکومت کوتوانائی کی بچت کیلئے متبادل انتظامات کرنے […]

القادرٹرسٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی نے پیسے خود کھائے ہیں،عرفان قادر کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادرنے کہا کہ القادرٹرسٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی نے پیسے خود کھائے ہیں۔ فرح گوگی کے اکاونٹ میں ساڑھے چار ارب روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی ہیں ،ہمیں چیف جسٹس کے فیصلوں پر اعتراض ہے۔ہم بھی چاہتے ہیں کہ چیف جسٹس پر کوئی انگلی نہ اٹھائے۔چیف […]

برفانی تودہ گرنے کا خطر،شاہراہ بابو سر کو دوبارہ بند کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خراب موسم کے باعث شاہراہ بابو سر کو چلاس زیرو پوائنٹ تک ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ، ڈپٹی کمشنر دیامر کے آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بابوسر ٹاپ کے مقام پر موسمی خرابی سے برفانی تودے، گلیشئر اور لینڈ سلائیڈنگ کا […]

سکھوں کا مذہبی تہوار جوڑی میلہ گوردوارہ پنجہ صاحب میں خصوصی تقریبات ، سکیورٹی سخت

اٹک (نیوز ڈیسک) گوردوارہ پنجہ صاحب میں سکھوں کے مذہبی تہوار جوڑی میلہ کی تقریبات شروع ہوگئیں ،اٹک پولیس نے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا ،میلے کی تقریبات 8 تا 10جون تک گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں جاری رہیں گی ،جوڑی میلہ میں شرکت کے لیے انڈین سکھ یاتری بھی گوردوارہ پنجہ صاحب پہنچ […]

سوات ، افسوسناک واقعہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ،1 راہ گیر زخمی

سوات (نیوز ڈیسک) سوات کے علاقے مینگورہ سبزی منڈی کے افسوسناک واقعہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ۔فائرنگ سے ایک راہگیر زخمی ،کانسٹیبل اشرف اور عمراخان سبزی منڈی کے قریب ڈیوٹی پر مامور تھے۔ پولیس کے نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ مینگورہ سبزی منڈی […]

شہداءِ پاک فوج کے معصوم بچوں کا دورہ جناح ہاؤس لاہور

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)شہداءِ پاک فوج کے معصوم بچوں نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ ۔ معصوم بچوں نے جناح ہاؤس کی تباہ حال عمارت کو دیکھ کر شدید دکھ وغم کا اظہارکیا۔شہداء کے معصوم بچوں نے تاریخی عمارت کا یہ حال دیکھ کر نہایت معصومیت سے کہا کہ 9 مئی کے ذمہ داران کو […]