اہم خبریں

شہداءِ پاک فوج کے معصوم بچوں کا دورہ جناح ہاؤس لاہور

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)شہداءِ پاک فوج کے معصوم بچوں نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ ۔ معصوم بچوں نے جناح ہاؤس کی تباہ حال عمارت کو دیکھ کر شدید دکھ وغم کا اظہارکیا۔شہداء کے معصوم بچوں نے تاریخی عمارت کا یہ حال دیکھ کر نہایت معصومیت سے کہا کہ 9 مئی کے ذمہ داران کو کھڑی سزا ملنی چاہیے ۔

متعلقہ خبریں