آئندہ مالی سال 24-2023 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) آئندہ مالی سال 24-2023 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد جب کہ گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری افسران کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی […]
نئے بجٹ میں نان فائلرز کیلئے گاڑیوں پر ٹیکس میں اضافے کا امکان

کراچی(اے بی این نیوز )نئے بجٹ میں نان فائلرز کیلئے باہر سے گاڑی منگوانے پر ایڈوانس انکم ٹیکس دگنا کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔دستاویزات کے مطابق انجن کپیسٹی کے بجائے خریداری رسید پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری،ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی میں اضافے کی تجویز بھی زیرغور ہے۔
حکومت نے سوشل میڈیا کے پاکستانی صارفین کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے پاکستانی صارفین کی تفصیلات جاری کردیں۔اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ یوٹیوب، سب سے کم ٹوئٹر کے صارفین ہیں ملک میں انٹرنیٹ یوزرز کی تعداد 8 کروڑ 73 لاکھ جبکہ موبائل رکھنے والوں کی تعداد 19کروڑ 18 لاکھ تک پہنچ گئی۔سروے […]
اسلام آباد ہائی کورٹ چیئرمین تحریک انصاف کی 9 مقدمات میں 12 جون تک حفاظتی ضمانت منظو ر کر لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ چیئرمین تحریک انصاف کی 9 مقدمات میں 12 جون تک حفاظتی ضمانت منظو ر کر لی،اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین تحریک انصاف کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکمچیئرمین تحریک انصاف 12 جون تک متعلقہ عدالت سے رجوع کریں، چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ […]
میکرو اکنامک استحکام کی بحالی کے انڈیکیٹرز اقتصادی سروے میں شامل ہیں،وزیر خزانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اقتصادی سروے 2022-2023 پیش کرتے ہو ئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتا یا کہ حکومت نے اقتصادی حالت کو بہتر بنانے کیلئے اپنا کردار اد کیا ہے،سینیٹر اسحاق ڈار وزارت خزانہ میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے ہمراہ قومی اقتصادی سرورے 23-2022 پیش کر رہے ہیں،انہون […]
آئندہ بجٹ میں 700 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آئندہ بجٹ میں 700 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز،آئی ایم ایف کی مشاورت سے ایف بی آر محصولات کا ہدف 9200 ارب مقرر،،،نان فائلر کیلئے میوچل فنڈز پر 30 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،بجٹ میں لگژری اشیاء پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو بڑھایا جائے گا، […]
نئے مالی سال کا بجٹ کل شام قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،حجم 14 ہزار 550 ارب روپے تجویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نئے مالی سال کا بجٹ کل شام قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،، بجٹ کا حجم 14 ہزار 550 ارب روپے تجویز کیا جا رہا ہے،،مالی خسارہ جی ڈی پی کا 7 اعشاریہ7 فی صد تجویز،ترقیاتی بجٹ 2ہزار 500ارب روپے جبکہ وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم ایک ہزار 150ارب […]
اصل لاہوری پائے

لاہوری پائے بنانے کے اجزاء گائے کے پائے۔۔۔۔۔ دو عدد پیاز۔۔۔۔۔ایک عدد ہلدی۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ زیرہ پاؤڈر۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ دھنیا پاؤڈر۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ گرم مصالحہ۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ تیز پات۔۔۔۔۔دوپتے ٹماٹر۔۔۔۔۔تین عدد ہری مرچ۔۔۔۔۔تین عدد لہسن،ادرک پیسٹ۔۔۔۔۔تین کھانے کے چمچ ہرا دھنیا۔۔۔۔۔ حسبِ ضرورت نمک۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ لال مرچ۔۔۔۔۔ایک کھانے کا […]
سات سال بعد!

سات سال بعد سعودی عرب اور ایران کے درمیان منگل کے روز باقاعدہ سفارت خانہ کھل گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان 2016ء میں شیعہ عالم نمری ال نمری کی سعودی عرب میں پھانسی کے بعد سفارتی تعلقات منقطع ہوگئے تھے۔ ان سات سالوں کے دوران دونوں ممالک کے درمیان […]
مقبوضہ کشمیر: نہ ختم ہونے والے مظالم، خوف کا راج اور نہتے کشمیری

کشمیرکو دنیا کے سب سے بڑے متنازع خطوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کے تنازع پر تین جنگیں ہوچکی ہیں اور دونوں ممالک کی آزادی کے پہلے ہی سال اسی تنازع پر جنگ چھڑ گئی تھی۔ اقوام متحدہ نے کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کی رائے کے مطابق کرانے […]