ریاست سے بڑا کوئی بھی نہیں ہوتا، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کے کیس کا فیصلہ ہونے میں چھ سال لگے ، اس میں بھی تاخیری حربے استعمال ہوئے ، لاڈلے خان نے انہی تاخیری حربوں کو استعمال کیا […]
کیا نواز شریف کا کیس 10 مہینے تک لٹک سکا تھا ، محسن شاہنواز

اسلام آباد (اے بی این نیوز) مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی طرف سے دیا گیا تاثر غلط ہے، 120 دن تب ہوں جب الیکشن ایکٹ کے نیچے کوئی درخواست دی […]
توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی کو روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی کو روکنے کے حکم میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 14 جون تک ملتوی کر دی ۔ چیئرمین پی آئی کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی روکنے کی درخواست پر سماعت کے موقع پر چیئرمین پی […]
چیئرمین پی ٹی آئی نیب آفس میں پیش

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی نیب آفس میں پیش ،نیب آفس کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات پولیس، ایف سی اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے لیڈی پولیس اہلکار سمیت پرزن وین بھی موجود نیب آفس کے باہر خار دار تاریں لگا کر راستے بند ،وکلا کی بڑی تعداد نیب آفس […]
موجودہ حکومت نے جب ذمہ داری سنبھالی تو شدید قسم کے چینلجز آ چکے تھے،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )موجودہ حکومت نے جب ذمہ داری سنبھالی تو شدید قسم کے چینلجز آ چکے تھے،حکومت سسنبھالی تو کرنٹ اکانٹ خسارہ بڑھتا جا رہا تھا،حکومت سمبھالنے سے پہلے ایک کوارٹر میں 6 ہزار 4 سو ارب روپے کی کمی ہوئی تھی،2 ماہ پہلے ڈیفالٹ کی باتیں ہو رہی تھی،معیشت کی گراوٹ […]
پولیس فورس نے ملک و قوم کی حفاظت کیلئے لازوال قربانیاں پیش کی ہیںوزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے مینگورہ سوات میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس فورس نے ملک و قوم کی حفاظت کیلئے لازوال قربانیاں پیش کی ہیں۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیر داخلہ نے واقعہ میں دو پولیس اہلکاروں اور ایک سکیورٹی […]
تحریک انصاف نے آئی ایم ایف سے کیئے معاہدے کی خلاف ورزیاں کیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اقتصادی سروے 2022-2023 پیش کرتے ہو ئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتا یا کہا کہ تحریک انصاف نے آئی ایم ایف سے کیئے معاعدے کی خلاف ورزیاں کی، رواں مالی سال میں گلوبل جی ڈی پی گروتھ میں کمی ہوئی ہے، دنیا بھر کی ٹریڈ گروتھ میں بھی بڑی […]
ہماری کرنسی آرٹیفیشل وجوہات کے باعث انڈر ویلیو ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اقتصادی سروے 2022-2023 پیش کرتے ہو ئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتا یا کہاس وقت ڈالر کی قیمت میں 40 سے 45 روپے کا آرٹیفیشل گیپ ہے، ہماری کرنسی آرٹیفیشل وجوہات کے باعث انڈر ویلیو ہے،پاکستانی کی معیشت21 فیصد اسلامی اصولوں کے مطابق ہو چکی ہے،بارٹر ٹریڈ سے پاکستان […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا، جس میں بجٹ 24-2023ء کی منظوری دی جائے گی۔کابینہ سے منظوری کے بعد مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
بجٹ میں زیادہ آمدن ظاہر کرنے والوں کے لیے بڑی رعایت

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی بجٹ میں زیادہ آمدنی دکھانے والوں کو ٹیکس رعایت دینے کے لئے فلوٹنگ ٹیکس ریٹ متعارف کرانے کی تجویز سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے وفاقی بجٹ میں فلوٹنگ ٹیکس ریٹ متعارف کرانے کی تجویز دے دی ، ذرائع نے کہا ہے کہ آئندہ سال کے بجٹ میں زیادہ […]