اہم خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا، جس میں بجٹ 24-2023ء کی منظوری دی جائے گی۔کابینہ سے منظوری کے بعد مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں