اہم خبریں

سابق صدر آصف علی زرداری کی سینیٹر محمد قاسم خان مرحوم کی رہائش گاہ آمد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق صدر آصف علی زرداری کی سینیٹر محمد قاسم خان مرحوم کی رہائش گاہ آمد،آصف زرداری نے سینیٹر محمد قاسم خان مرحوم کے بیٹے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان علی جعفر خان سے ملاقات کی،آصف زرداری نے اہل خانہ سے ملاقات کی اور نوبیاہتا جوڑے کو مبارکباد دی،کاظم خان کے […]

نیب آرڈیننس 1999 کے تحت فوج کے حاضرسروس افسران کے علاوہ کسی کو استثنا حاصل نہیں ، عرفان قادر

اسلام آباد(اے بی این نیوز       )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانونی اصلاحات و احتساب عرفان قادر نے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس 1999 کے تحت فوج کے حاضرسروس افسران کے علاوہ کسی کو استثنا حاصل نہیں ہے،این سی اے 190 ملین پائونڈ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان ، ان کی اہلیہ ، فرح گوگی اور […]

بنیادی صحت کی دیکھ بھال، غذائیت، متعدی بیماریوں پر قابو پانے کیلئے پاک امریکہ کو ملکر کام کرنا ہو گا،وفاقی ویزر صحت

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )وفاقی ویزر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہاہے کہ پاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ کے دوسرے دور میں آپ سب کا خیر مقدم کرنا میرے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے، بنیادی صحت کی دیکھ بھال، غذائیت، متعدی بیماریوں پر قابو پانے کیلئے ملکر کام کرنا ہو گا،موسمیاتی اور ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے […]

وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر کی لندن میں پاکستانی نژاد برطانوی بزنس کمیونٹی سے ملاقات

لندن( اے بی این نیوز       )وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے پاکستانی نژاد برطانوی بزنس کمیونٹی کو ملک میں منافع بخش کاروباری مواقع سے فائدہ اٹھانے اور سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں منافع بخش سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع ہیں۔ انہوں نے یہ بات لندن میں پاکستانی نژاد برطانوی […]

وزیراعظم نے نوجوانوں، خواتین اور کسانوں کی ترقی کے انقلابی پروگرام بجٹ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف نے نوجوانوں، خواتین اور کسانوں کی ترقی کے انقلابی پروگرام بجٹ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بجٹ 24-2023 میں نوجوانوں،خواتین اور زرعی ٹیوب ویلز سے متعلق خصوصی منصوبوں کے لئے رقم مختص کی جائے گی،نوجوانوں […]

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ توانائی کے شعبے میں پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تذویراتی تعاون کا مظہر ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ توانائی کے شعبے میں پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تذویراتی تعاون کا مظہر ہے، یہ منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے میں معاشی ترقی اور خوشحالی لائے گا۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان کے مطابق وزیر […]

پوری قوم شرپسند عناصر کی مذموم سازش کو بے نقاب کرنے اور دہشت گردی کے واقعات کے خلاف متحد ہے،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے خیبرپختونخوا کے ضلع سوات مینگورہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل اشرف علی ، کانسٹیبل عمرا خان اور سکیورٹی گارڈ کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔جمعرات کو اپنے الگ الگ تعزیتی […]

خصوصی افراد کی ملازمتوں کے کوٹہ پر عمل درآمد کی ضرورت ہے ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سرکاری اور نجی شعبوں میں خصوصی افراد کی ملازمتوں کے کوٹہ پر عمل درآمد کی ضرورت ہے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمتوں کے کوٹہ کے نفاذ سے خصوصی افراد کو مالی طور پر بااختیار بنانے اور انہیں قومی دھارے میں شامل کرنے […]

میاں نواز شریف کی حکومت میں اسٹاک مارکیٹ کو 100 ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھی،اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )میاں نواز شریف کی حکومت میں اسٹاک مارکیٹ کو 100 ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھی،حکومت سنبھالی تو مالیاتی اسپیس شرنک ہوچکی تھی جاری کھاتوں کا خسارہ بڑھتا جارہا تھا،وزیر خزانہ اسحاق دار نے اقتصادی سروے پیش کعتے ہو ئے بتایا کہ گزشتہ حکومت چند ماہ اور رہتی تو پاکستان […]

الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف احتجاج کیس،سماعت 26 جون تک ملتوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف احتجاج پر اسد عمر اور علی نواز سمیت نو ملزمان کے خلاف درج مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست پر سماعت 26 جون تک ملتوی کر دی ۔ الیکشن […]