آزاد کشمیر ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کی سیٹ پر پیپلز پارٹی آگے

باغ( نیوزڈیسک ) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد حلقہ وسطی باغ ایل اے 15کی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب سے غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سردار تنویر الیاس کی عدالتی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی نشست پر دوبارہ الیکشن ہوئے […]
اب ٹک ٹاک سے بھی ڈالرز کمائیں

بیجنگ ( اے بی این نیوز )ٹک ٹاک پر صارفین کیلئے وائرل ویڈیوز سے پیسے کمانا ممکن ہو گیا،کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں یہ اعلان کیا کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں یہ اعلان کیا اب آپ معروف سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر اپنی وائرل ویڈیوز سے پیسے کما سکیں گے۔ٹک ٹاک کی جانب سے […]
بلوچستان عوامی پارٹی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان اور صدر بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سردار عبدالقدوس بزنجو نے وفاقی بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔وفاقی بجٹ کل پارلیمنٹ ہاؤس میں پیش کیا جائے گا جس کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس کل سہہ پہر 4 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ […]
علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پشاور (اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پشاور سینٹرل جیل کے باہر مردان پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کیا۔ علی محمد خان کے خلاف دہشتگردی سمیت توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے۔مردان پولیس کا کہنا ہے کہ […]
ملک بھر میں لمپی سکن بیماری ہے 2 لاکھ 21 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے،اقتصادی سروے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں لمپی سکن بیماری ہے 2 لاکھ 21 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے، ملک بھر میں لمپی سکن بیماری سے 38 سے زائد مویشی ہلاک ہوئے، اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق74 لاکھ 52 ہزار مویشیوں کو ویکسین لگائی گئی، ملک بھر میں مویشیوں کی تعداد 4 کروڑ […]
یونیورسٹیاں طلباءمیں عدم برداشت، انتہا پسندی اور تشدد کی روک تھام اور مثبت سوچ کی طرف رہنمائی کریں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یونیورسٹیوں پر زور دیا ہے کہ وہ معاشرے خاص طور پر طلباءمیں عدم برداشت، انتہا پسندی اور تشدد کی روک تھام کے لیے اپنا بھرپور اور فعال کردار ادا کرتے ہوئے ان کی مثبت سوچ کی طرف رہنمائی کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]
مالیاتی خسارہ گزشتہ سال4.9کے مقابلے میں 4.6فیصد رہا،اقتصادی سروے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مالیاتی خسارہ گزشتہ سال4.9کے مقابلے میں 4.6فیصد رہا،صوبائی اور وفاقی محصولات میں 16.5فیصد اضافہ ریکارڈ،اقتصادی سروے کے مطابق مالی سال 2022-23میں 5ہزار617ارب 70کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا، نان ٹیکس ریونیو میں 25.5فیصد اضافہ ریکارڈ،،حکومتی اخراجات میں 18.7فیصد اضافہ ریکارڈ،حکومتی اخراجات روپے کی قدر میں کمی اور شرح سود میں […]
ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں 1 لاکھ کا اضافہ ہوا، اقتصادی سروے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں 1 لاکھ کا اضافہ ہوا، گزشتہ سال گدھوں کی کل تعداد 57 لاکھ تھی، رواں مالی سال میں گدھوں کی تعداد برھ کر 58 لاکھ ہو گئی، ایک سال کے دوران مویشیوں کی تعداد میں بھی 21 لاکھ کا اضافہ ہوا،رواں مالی سال […]
مالی سال دو ہزار 2022/23 میں جی ڈی پی گروتھ صفر اعشاریہ 29 فیصد رہی، اکنامک سروے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )2022/23 میں فی کس آمدن 1568 ڈالر رہی،مالی سال 2023 میں زرعی سیکٹر میں 1.55فیصد کی ترقی ہوئی، انڈسٹریل سیکٹر کیلئے مالی سال 2023 مشکل رہا، 2.94 فیصد کی گراوٹ رہی،کپاس کی پیداوار میں 41 فیصد کمی آئی، چاول کی پیداوار میں7.32 ملین ٹن کمی آئی،گنے کی پیداوار میں مالی […]
جہانگیر ترین نے اپنی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان کا اعلان کر دیا

لاہور ( اے بی این نیوز )جہانگیر ترین نے اپنی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان کا اعلان کر دیا، نو مئی کے واقعات نے پاکستان کو تبدیل کر کے رکھ دیا،ہمارا ملک اس وقت نازک حالات سے گزر رہا ہے، تحریک انصاف کا منشور کچھ لیکن عمل کچھ اور ہو تا تھا، وہ پریس کانفرنس سے خطاب […]