اہم خبریں

دفاعی بجٹ پر کوئی کٹ لگے گا نہ رضاکارانہ کٹوتی ہوگی،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)دفاعی بجٹ پر کوئی کٹ لگے گا نہ رضاکارانہ کٹوتی ہوگی،وزیراعظم نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مناسب اضافے کی منظوری دے دی،شہبازشریف کی قومی سلامتی کے اداروں کو بھرپور وسائل فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

آئندہ بجٹ میں 700 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آئندہ بجٹ میں 700 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز،آئی ایم ایف کی مشاورت سے ایف بی آر محصولات کا ہدف 9200 ارب مقرر،نان فائلر کیلئے میوچل فنڈز پر 30 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،بجٹ میں لگژری اشیاء پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو بڑھایا جائے گا، […]

نئے مالی سال کا بجٹ کل شام قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نئے مالی سال کا بجٹ کل شام قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، بجٹ کا حجم 14 ہزار 550 ارب روپے تجویز کیا جا رہا ہے،مالی خسارہ جی ڈی پی کا 7 اعشاریہ7 فی صد تجویز،ترقیاتی بجٹ 2ہزار 500ارب روپے جبکہ وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم ایک ہزار 150ارب […]

تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ تک امریکی قونصلر رسائی کی درخواست منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزارت داخلہ نے امریکی سفارتخانے کی 9مئی کے پر تشدد واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں قید تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ تک قونصلر رسائی کی درخواست منظور کرلی ہے۔وفاقی وزارت داخلہ نے محکمہ داخلہ پنجاب کو خدیجہ شاہ تک رسائی دینے کے فیصلے سے آگاہ کر […]

حکومت نے مالی سال 22/23 میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو چار سو ارب روپے جاری کئے، اکنامک سروے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )حکومت نے مالی سال 22/23 میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو چار سو ارب روپے جاری کئے، طلبا کے اسکالرشپ پروگرام کیلئے چھ ارب چالیس کروڑ روپے جاری کئے گئے،حکومت نے مارچ میں نیشنل کلین ایئر پالیسی لانچ کی،شجرکاری مہم کے دوران 181 ملین سے زائد درخت لگائے گئے، […]

پی ٹی آئی سے روح نکل گئی، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تکبر، ضد، انا، اپنی ذات و مفادات کے بت کا ہائوس آف کارڈز دھڑام سے زمین بوس ہو گیا ہے، پی ٹی آئی سے روح نکل گئی، پارٹی بنانے والوں کے چلے جانے سے بس اب بت ہی باقی رہ […]

نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کیس ، چیرمین پی ٹی آئی سے سوالات و جوابات کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )چیرمین پی ٹی آئی کمبائین انوسٹیگیشن ٹیم کے سامنے موجود،کمائین انوسٹیگیشن ٹیم کی چیرمین پی ٹی آئی سے سوالات و جوابات کا سلسلہ جاریہے،چیرمین پی ٹی آئی سے رقم کی منتقلی اور کابینہ سے منظوری دینے کے حوالے سے سوالات و جوابات،چیرمین پی ٹی آئی سے القادر ٹرسٹ کی زمین […]

انڈسٹری میں ترقی کی شرح منفی 2.94فیصد رہی،اقتصادی سروے

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )انڈسٹری میں ترقی کی شرح منفی 2.94فیصد رہی،مینو فیکچرنگ کے شعبے میں ترقی کی شرح منفی 3.91فیصد رہی،تعمیرات کے شعبے میں ترقی کی شرح منفی5.53فیصد رہی،الیکٹرک ،گیس اور واٹر سپلائی میں 6فیصد گروتھ رہی،خدمات کے شعبے میں ترقی کی شرح 0.86فیصد رہی ہول سیل اور ریٹیل ٹریڈمیں منفی4.46فیصد رہی، فی […]

12 گھنٹوں کے دوران بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں آنے والے سمندری طوفان کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) 12 گھنٹوں کے دوران بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں آنے والے سمندری طوفان کی شدت میں اضافہ دیکھا گیا ہے. محکمہ موسمیات کے سائکلون وارننگ سینٹر کراچی میں صورتحال کی مسلسل نگرانی جاری ہے، تاہم اس وقت پاکستان کے ساحلی علاقے کسی قسم کے خطرے کی زد میں […]

پاکستانی عازمین کو 24 گھنٹے حرم ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا ہے، ترجمان مذہبی امور

مکہ مکرمہ ( اے بی این نیوز   )ترجمان مذہبی امور نے کہا ہے کہ پاکستانی عازمین کو 24 گھنٹے حرم ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا کی جا رہی ہے، حرم آمد و رفت کیلئے عازمین کرام کو فی الوقت 190 جدید ترین مسافر بسیں مہیا کی گئی ہیں۔ترجمان کے مطابق حج سے قبل عازمین حج کی تعداد مکمل ہونے […]