وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سی ای او کرومیٹک شارق خان کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمباکونوشی سے پاک پاکستان حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ہم اپنی آئندہ نسلوں کو تمباکو نوشی جیسی مضرِ صحت عادت سے بچانے کیلئے کوشاں ہیں۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز […]
کل بجٹ اجلاس سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا،وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئندہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کریں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)کل بجٹ اجلاس سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا،وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئندہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کریں گے،اتحادی حکومت اور وزیر اعظم شہباز شریف کا یہ دوسرا بجٹ ہوگاوفاقی کابینہ اپنے خصوصی اجلاس میں بجۓ2023-24 کی منظوری دے گی،وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس […]
صحافی ارشد شریف قتل کیس،چیئرمین پی ٹی آئی ، فیصل واوڈا اور مراد سعید کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل کیخلاف از خود نوٹس کی سماعت،ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی،چیئرمین پی ٹی آئی ، فیصل واوڈا اور مراد سعید کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا ،قتل سے متعلق ان تمام افراد سے شواہد حاصل کئے […]
اگر کراچی میں پیپلز پارٹی نے ہماری جیت کو مصنوعی ہار میں بدلا تو اسکے نتائج اچھے نہیں ہونگے ، سراج الحق

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اگر کراچی میں پیپلز پارٹی نے ہماری جیت کو مصنوعی ہار میں بدلا تو اسکے نتائج اچھے نہیں ہونگے ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا میں نے نواز شریف اور مریم نواز کو کہا تھا یہ گندگی کا ٹوکرا اپنے سر نہ لیں لیکن شہباز شریف کہتے تھے […]
تھانہ آبپارہ میں درج 2کیسز میں شیخ رشید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تھانہ آبپارہ میں درج 2کیسز میں شیخ رشید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور،سابق وزیر داخلہ کو 8 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع مل گئی،شیخ رشید نے ٹویٹ میں کہا ،،سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھےگا،20جون تک اہم سیاسی فیصلےہوجائیں گے،یہ جتنی مرضی منصوبہ بندی کرلیں ہوگاوہی جواللہ کومنظورہوگا، […]
جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان جماعت نے پارٹی پرچم تیار کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان جماعت نے پارٹی پرچم تیار کر لیا، تین رنگوں کے پرچم میں سبز،سفید اور سرخ رنگ پر مشتمل چاندستارہ بھی واضح ،جہانگیر ترین آج شام پریس کانفرنس میں پارٹی پرچم اور لوگو کی رونمائی کریں گے،،جہانگیر ترین سے سابق صوبائی وزیر چوہدری اخلاق کی ملاقات،استحکام […]
توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤکیس میں یاسمین راشد ،محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤکیس میں یاسمین راشد ،محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا،یاسمین راشد کو جناح ہاؤس مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی، میٹرو بس اسٹیشن جلانے کے کیس میں فیاض الحسن چوہان کی عبورتی ضمانت میں 15جون تک توسیع،،انسداد […]
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی

اسلام آباد (اےبی این نیوز)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی،سماعت جسٹس شاہد وحید کی خرابی صحت کے سبب ملتوی کی گئی،چیف جسٹس کی اپنے چیمبر میں اٹارنی جنرل سمیت وکلا سے مشاورت،بجٹ سیشن جاری،فوری قانون سازی نہیں ہوسکتی،اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس کو آگاہ کردیا۔
پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تاپی مشترکہ عملدرآمد منصوبے پر دستخط

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تاپی مشترکہ عملدرآمد منصوبے پر دستخط،،ترکمانستان کے وزیر مملکت اور وزیرپٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے دستخط کئے،وزیراعظم نے کہاتاپی گیس پائپ لائن منصوبے سے خطے کو قدرتی گیس کی فراہمی ممکن ہوگی،عالمی صورتحال کے تناظر میں توانائی کی فراہمی ایک بڑا چیلنج ہے۔
آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے پرامید ،، ترک خبرایجنسی کو خصوصی انٹرویو میں گفتگو، انہوں نے کہاآئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرلی ہیں، آئی ایم ایف کے تقاضا کرنےپر ان اقدامات کو بھی پورا کیا جن کو بورڈ کی منظوری کے بعد پورا کیاجاتا ہے،سابق حکومت […]