اہم خبریں

اوگرانے ایل این جی قیمتوں میں کمی کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اوگرانے ایل این جی قیمتوں میں کمی کر دی ،ماہ جون کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 0.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی کی،سوئی نادرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی قیمت میں0.68 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی،سوئی سدرن سسٹم […]

آج افرا تفری کا دور ہے، ہمیں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑنا ہوگا،راجہ پرویز اشرف

راولپنڈی (اے بی این نیوز)عید گاہ میں جب بھی کوئی پروگرام ہو اس کا پیغام عشق و محبت ہے،پاکستان کو سب سے زیادہ دلوں کو جوڑنے کی ضرورت ہے،آج افرا تفری کا دور ہے، ہمیں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑنا ہوگا،سیاسی کارکن کی حیثیت سے میرا پیغام محبت کا ہےہمیں نظام میں ساتھ چلنے کیلئے […]

آزاد کشمیر کا ضلع باغ پیپلز پارٹی کا قلعہ ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں ضمنی الیکشن پرسیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ آزاد کشمیر کا ضلع باغ پیپلز پارٹی کا قلعہ ہے،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آذاد کشمیر کے عوام کی فلاح اور تعمیر وترقی کے لیے اقدامات کیے،یہی وجہ ہے کہ آزاد […]

اسحاق ڈار آج کی بات کرنے کی بجائے 2013 اور 2018 کو یاد کرتے رہے، پی ٹی آئی کا رد عمل

اسلاباد (اے بی این نیوز)پاکستان اقتصادی سروے آج باقاعدہ طور پر شائع ہو چکا ہے،اسحاق ڈار، احسن اقبال اور ان کی ٹیم نے وزیراعظم کے ساتھ اس طریقے سے تصویر بنوائی جیسے یہ پاکستان کی تاریخ کا بہترین سال ہو، یہ وہ اقتصادی سروے ہے جو پاکستان کی معاشی تاریخ کا سیاہ ترین سال ہے، […]

اقتصادی سروے کے اجراء کے موقع پرتحریک انصاف اورپاکستان مسلم لیگ ن کی سابق حکومت کی کارگردگی کا موازنہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے قومی اقتصادی سروے 23۔2022 کے اجراء کے موقع پرتحریک انصاف اورپاکستان مسلم لیگ ن کی سابق حکومت کی کارگردگی کاتفصیل سے موازنہ کیا۔ وزیرخزانہ نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن نے 2013 سے لیکر2018 تک کی مدت میں آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام مکمل کرنے […]

امریکہ کا ایران اور چین کے 7 افراد اور 6 تنظیموں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

نیو یارک (اے بی این نیوز)امریکہ نے ایران اور چین کے 7 افراد اور 6 تنظیموں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ ایران کےبیلسٹک میزائل پروگرام میں کلیدی کردار ادا کرنے والے لوگوں اور تنظیموں کو ہدف بنایا گیا ہے،،بیان میں بتایا گیا کہ ایران […]

باغ،پولنگ سٹیشن نمبر 159 کا غیر حتمی وغیر سرکاری نتیجہ، مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس97ووٹ لے کرآگے

باغ(اے بی این نیوز) پولنگ سٹیشن نمبر 159 کا غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس97ووٹ لے کرآگے،تحریک انصاف کے کرنل(ر)راجہ ضمیر8ووٹ لے کردوسرے نمبرپر ہیں،پولنگ سٹیشن نمبر140کا غیرحتمی وغیر سرکاری نتیجہ آگیا،پیپلزپارٹی کےضیاالقمر487ووٹ لے کرپہلے نمبرپر،مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس 48ووٹ لے کردوسرے نمبرپرہے تحریک انصاف کے […]

شاہراہ فیصل پر فائرنگ، چار افراد زخمی

کراچی (اے بی این نیوز)شاہراہ فیصل پر فائرنگ، چار افراد زخمی، قریبی اسپتال منتقل ،فائرنگ نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی پر کی گئی ،فریڈم سیکیورٹی کمپنی کے وین پر فائرنگ ہوئی ،پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا لگتا ہے ۔

پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا اور نہ ہی اس کا کوئی خطرہ موجود ہے، وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اقتصادی سروے 2022-23ء کے اجراء پر وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات میں کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا اور نہ ہی اس کا کوئی خطرہ موجود ہے، انہوں نے کہا کہ افراط زر معیشت کے لئے واقعی ہی اہم مسئلہ ہے مگر ہم اس کو […]