راولپنڈی (اے بی این نیوز)عید گاہ میں جب بھی کوئی پروگرام ہو اس کا پیغام عشق و محبت ہے،پاکستان کو سب سے زیادہ دلوں کو جوڑنے کی ضرورت ہے،آج افرا تفری کا دور ہے، ہمیں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑنا ہوگا،سیاسی کارکن کی حیثیت سے میرا پیغام محبت کا ہےہمیں نظام میں ساتھ چلنے کیلئے کمر بستہ رہنا ہوتا ہےعیدگاہ نے ہمیشہ تقوی کا راستہ دکھایا آج بھی ان کے پیغام کی ضرورت ہےپیر صاحب کا مشن محبت والا مشن ہے ،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا عید گاہ شریف میں خطاب،انہوں نے کہا کہ پورے عالم اسلام کیلئے بڑا مشن یا رسول اللہ کہنے کا مشن ہےآج ہم سب نے فیصلہ کرنا ہے اور پاکستان کو مضبوط بنانا ہےافواج پاکستان کے ساتھ 25 کروڑ لوگ کھڑے ہیںہم فوج کے ساتھ ہیں اس کے ساتھ مل کر ہر سازش کو ناکام بنائیں گےفوج کی عزت ہماری عزت ہے پاکستان کی حفاظت ہم سب کا فرض ہے















