اہم خبریں

توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤکیس میں یاسمین راشد ،محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤکیس میں یاسمین راشد ،محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا،یاسمین راشد کو جناح ہاؤس مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی، میٹرو بس اسٹیشن جلانے کے کیس میں فیاض الحسن چوہان کی عبورتی ضمانت میں 15جون تک توسیع،،انسداد دہشت گردی عدالت نے حاضری معافی کی استدعا منظور کرلی ،اے ٹی سی نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ،پولیس کی جسمانی ریمانڈکی استدعا مسترد،،، خدیجہ شاہ ،صنم جاوید سے ڈنڈا برآمد کرالیا،دیگر خواتین سے پیٹرول بم برآمد کرانے ہیں،وکیل کے دلائل،،آپ نے جسمانی ریمانڈ میں پہلے پیٹرول بم کا نہیں لکھا اب لکھ کر لے آئے،جج کے ریمارکس

متعلقہ خبریں