اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تاپی مشترکہ عملدرآمد منصوبے پر دستخط،،ترکمانستان کے وزیر مملکت اور وزیرپٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے دستخط کئے،وزیراعظم نے کہاتاپی گیس پائپ لائن منصوبے سے خطے کو قدرتی گیس کی فراہمی ممکن ہوگی،عالمی صورتحال کے تناظر میں توانائی کی فراہمی ایک بڑا چیلنج ہے۔















