اہم خبریں

اگر کراچی میں پیپلز پارٹی نے ہماری جیت کو مصنوعی ہار میں بدلا تو اسکے نتائج اچھے نہیں ہونگے ، سراج الحق

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اگر کراچی میں پیپلز پارٹی نے ہماری جیت کو مصنوعی ہار میں بدلا تو اسکے نتائج اچھے نہیں ہونگے ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا میں نے نواز شریف اور مریم نواز کو کہا تھا یہ گندگی کا ٹوکرا اپنے سر نہ لیں لیکن شہباز شریف کہتے تھے کم از کم اپنے کیسز تو ختم ہونگے،شہباز شریف کو کہا تھا ان کو حکومت کرنے دیں لیکن وہ کہتے تھے کم از کم اپنے کیسز تو ختم کروا لوں گا، ملک میں عدلیہ اور ادارے یرغمال ہوچکے ہیں اب وقت آگیا ہے کہ اس ظلم کے خلاف جدو جہد کی جائے۔

متعلقہ خبریں