اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں لمپی سکن بیماری ہے 2 لاکھ 21 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے، ملک بھر میں لمپی سکن بیماری سے 38 سے زائد مویشی ہلاک ہوئے، اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق74 لاکھ 52 ہزار مویشیوں کو ویکسین لگائی گئی، ملک بھر میں مویشیوں کی تعداد 4 کروڑ 15 لاکھ سے زائد ہے۔
















