اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت کی ساعت کل جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی ،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت جوڈیشل میں کرنے کا نوٹیفکیشن جاری،چیف کمشنر اسلام آباد نے چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں کروانے کی منظوری دےدی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے کچہری کی منتقلی تک سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں کرنے کی ہدایت کی تھی ،وکیل پی ٹی آئی گوہرعلی خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں ضلع انتظامیہ سے رجوع کیا تھا،چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف 6 مئی کو تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کیاگیاتھا















