اہم خبریں

کرپشن کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی کیوں سست روی کا شکار ہے؟محسن شاہنواز رانجھا

لاہور (اے بی این نیوز)کرپشن کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی کیوں سست روی کا شکار ہے؟محسن شاہنواز رانجھا کا سوال کہتے ہیں ، نوازشریف زرداری کا ٹرائل ہو سکتا ہے تو چیئرمین تحریک انصاف کا کیوں نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ بارے بھی جھوٹ بولا، تحائف بددیانتی سے چھپائے گئے ، آرٹیکل62تھری کے تحت ہم نے ریفرنس سپیکر کےپاس دائر کیاتھا،، اثاثے چھپانے والے کواسپیشل ٹریٹمنٹ دیاجارہاہے۔

متعلقہ خبریں