اہم خبریں

روس کے ساتھ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

ماسکو ( اے بی این نیوز    )روس کے ساتھ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں،روسی پارلیمنٹ سے خطاب میرے لئے اعزاز ہے،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا روسی فیڈریشن کونسل سے خطاب،کہا ہم چاہتے ہیں پاک روس تعلقات مزید مضبوط ہوں،دونوں ممالک کو مشترکہ اہداف کیلئے راہیں تلاش کر نا ہوں گی، کشمیر سمیت دنیا کے تما م مسائل اقوام متحد کی قرار دادوں کے مطا بق حل کیے جا ئیں

متعلقہ خبریں