اہم خبریں

پاکستان دشمن ایجنڈے اور اس کے آلہ کاروں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، مر یم اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان دشمن ایجنڈے اور اس کے آلہ کاروں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، مر یم اورنگزیب کا بیان ، انہوں نے کہا کہ عوام سیاست اور ملک دشمنی میں فرق پہچان چکے ہیں،امریکی ملٹری امداد رکوانے کی سازش 9 مئی سانحے کی کڑی ،پاکستان کے معاشی، دفاعی اور قومی مفادات کو نقصان پہنچانا پی ٹی آئی کا مشن ہے ،پی ٹی آئی کو اربوں روپے کی فارن فنڈنگ اسی مشن کیلئے کی گئی

متعلقہ خبریں