اہم خبریں

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ نے صوبائی حکومت سے بچوں کی سمگلنگ کے سدباب کیلئے اقدامات پر جوابات طلب کرلئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )بچوں کی سمگلنگ کا معاملہ ایسا نہیں کہ صرف پولیس پر چھوڑا جائے ، سپریم کورٹ نے صوبائی حکومت سے بچوں کی سمگلنگ کے سدباب کیلئے اقدامات پر جوابات طلب کرلئے،بچوں کے حقوق سے متعلق کمیشن کو بھی نوٹس جاری،، کمیشن کے نمائندے کو آئندہ سماعت پر عدالت کی معاونت کا حکم،ایس او ایس ولیج سے بھی معاونت طلب کر لی،سپریم کورٹ میں بچوں کی سمگلنگ سے متعلق کیس کی سما عت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی۔

متعلقہ خبریں