اہم خبریں

مختلف سکولزکے طلباء و طالبات سمیت اساتذہ کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )مختلف سکولزکے طلباء و طالبات سمیت اساتذہ کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ،شرپسندوں کی جانب سے کی گئی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت،فوج کادشمن پاکستان کا دشمن،کوئی شرپسند سزا سے بچنا نہیں چاہیے،اساتذہ کے تاثرات،طلبہ نے کہا ہم پاک افواج کے شانہ بشانہ اور شہداکیلئے دعا گو ہیں۔

متعلقہ خبریں