لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی،سابق صوبائی وزیر نے جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والی ریلی کی قیادت کی، ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس مقدمے سے ڈسچارج کیا،درخواست میں موقف، لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں یاسمین راشد سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔















