لاہور ( اے بی این نیوز )جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کرنے والے پی ٹی آئی کے ایک اور شرپسند کی شناخت،علی شان نے قائد سے منسوب یادگاری نوادرات کو بری طرح نقصان پہنچایا،ویڈیو میں علی شان کو بیدردی سے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کرتے دیکھا جاسکتاہے، سانحہ نو مئی میں ملوث دیگر شرپسندوں کی شناخت اور گرفتاریوں کا عمل تیزی سے جاری ہے۔















