اہم خبریں

سیاسی چھتریوں پرپرندے بیٹھے ہیں ،دانہ کسے پڑتا ہے یہ فیصلہ ہونا باقی ہے،شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )سیاسی چھتریوں پرپرندے بیٹھے ہیں ،دانہ کسے پڑتا ہے یہ فیصلہ ہونا باقی ہے،شیخ رشید کاٹویٹ کہا دنیا الیکشن کرانے کا کہہ رہی ہے یہ نتیجے سے خوفزدہ ہیں،حالات سنگین ،آئین اور قانون دم توڑ رہاہے،سیاسی کھچڑی چولھے پر چڑھی ہوئی ہے ہنڈیا اترے گی تو معلوم ہوگا کھچڑی بنی ہے یا کھچڑا،حکومت نے قرض لینے کاخان کا ریکارڈ بھی توڑ دیا،پھر کہتے ہیں اسحاق ڈار اور ٹیم تجربہ کاہے

متعلقہ خبریں