فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کے نام 117 بینک اکاؤنٹس کا انکشاف

لاہور ( اے بی این نیوز     )فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کے نام 117 بینک اکاؤنٹس کا انکشاف،نیب نے دونوں کو 8جون کو طلب کرلیا،فرح اور احسن کے 4فارن بینک اکاؤنٹس میں بزدار دور میں 4ارب روپے کی مبینہ ٹرانزیکشنز ہوئیں،دونوں ملزمان کے نام مجموعی طور پر ڈیڑھ ارب مالیت کی جائیدادیں بھی سامنے آگئیں،نیب نے فرح گوگی کیلئے کام کرنے والے کیش بوائے کا سراغ بھی لگا لیا،،نیب کا فرح اور احسن کو 8جون کو پیش نہ ہونے پر کارروائی کاانتباہ۔