اہم خبریں

پر ویز الہی کوجیل میں سہولتیں دی جا ئیں،،لاہورہائیکورٹ کاسپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کو حکم

لاہور ( اے بی این نیوز      )پر ویز الہی کوجیل میں سہولتیں دی جا ئیں،،لاہورہائیکورٹ کاسپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کو حکم،درخواست نمٹا دی،، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سابق وزیراعلی پنجاب کو جیل میں سہولتیں فراہم نہیں کی جارہیں،پرویز الہٰی سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورسینئر سیاستدان ہیں،پولیس نے پرویز الہٰی کو جھوٹے کیس میں گرفتارکیا۔

متعلقہ خبریں