کراچی میں سب سے مہنگی بجلی ہے، اوور بیلنگ کی جا رہی ہے ، حافظ نعیم الرحمان

کراچی ( اے بی این نیوز )جماعت اسلامی کی تعریف کرنے سے کراچی کے لوگوں کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، امیر جما عت اسلا می حافظ نعیم الرحمان کی پر یس کا نفرنس ، انہوں نے کہا کہ کراچی میں سب سے مہنگی بجلی ہے، اوور بیلنگ کی جا رہی ہے چیف جسٹس سے درخواست ہے یہ […]
سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک نجکاری کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک نجکاری کیس نمٹا دیا، جما عت اسلا می کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت، جماعت اسلامی کی کیس متعلقہ فورم پر اٹھانے کے لیے مہلت کی استدعا منظور، جماعت اسلامی نے ملک میں موجودہ سیاسی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے مثبت کردار ادا […]
بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )این ای سی اجلاس، وزیراعظم نے وسائل ومسائل صوبوں کے سامنے رکھ دئیے،،وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، آئندہ مالی سال میں شرح نمو اور روزگار کے مواقع بڑھائے […]
پشاور، مسجد کے اندر فائرنگ سے عالم دین مولانا محمد اطلس خان جاں بحق

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور کے مضافاتی علاقہ بڈھ بیر میں عالم دین مولانا محمد اطلس خان کو مسجد میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق قتل کی دعویداری 2 ملزمان پر کی گئی ہے۔ پشاور میں دو ہفتوں کے اندر چار علماء کرام اور پیش امام قتل کیے جا چکے ہیں۔دو روز قبل بھی پشاور کے […]
جاپانی کمپنی نے پورٹیبل واش بیسن متعارف کروایا

ٹوکیو(نیوزڈیسک)مختلف آلات بنانے والی جاپانی مینوفیکچرنگ کمپنی تھانکو نے پورٹیبل واش بیسن متعارف کروا دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس واش بیسن کی خاص بات یہ ہے کہ اسے کسی بھی جگہ پر صرف ایک منٹ سے بھی کم وقت میں باآسانی اسمبل کیا جاسکتا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ آپ […]
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ بنتا ہے، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزير داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ بنتا ہے، کوئی تنظیم ریاست کے خلاف بغاوت کرکے ریلیف کا مطالبہ نہیں کر سکتی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ انہوں نے احتجاج نہیں ریاست کے خلاف […]
فلپائن میں طلاق پر پابندی نے مرد و خواتین کی پریشانی بڑھا دی

منیلا (نیوزڈیسک)ویٹیکن سٹی کے بعد فلپائن وہ واحد جگہ ہے جہاں طلاق پر پابندی ہے، کیتھولک چرچ فلپائنی معاشرے میں بہت اثر و رسوخ رکھتی ہے۔کیتھولک چرچ کا کہنا ہے کہ طلاق اس کی تعلیمات کے مخالف عمل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طلاق کو قانونی بنانے کے حق کیلئے سرگرم افراد کا کہنا ہے […]
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت نہ رُک نہ سکی، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ فلسطینی حکام کے مطابق محمد التمیمی یکم جون کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا، جو زخموں کی […]
دوریاں ختم،سعودیہ میں ایرانی سفارت خانہ کل کھل جائے گا

تہران(اے بی این نیوز)ایران 7 سال کی بندش کے بعد منگل 6 جون کو سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے جا رہا ہے، ایران کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ مارچ میں چین کی ثالثی کے نتیجے میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان طے پاجانے والے معاہدے کو حتمی شکل […]
سعودی عرب ، اب شہروں کے درمیان گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہو گا

ریاض (اے بی این نیوز) ریاض سے جدہ کا زمینی راستے کا سفر 10 گھنٹوں سے زائد اور جدہ سے مکہ مکرمہ کی مسافت ڈیڑھ گھنٹے سے زیادہ ہے لیکن اب سعودی حکومت کچھ ایسا اقدام کرنے جا رہی ہے کہ یہ سفر ایک گھنٹہ اور 5 منٹ کا رہ جائے گا۔رپورٹ کے مطابق سعودی […]