اہم خبریں

کراچی میں سب سے مہنگی بجلی ہے، اوور بیلنگ کی جا رہی ہے ، حافظ نعیم الرحمان

کراچی ( اے بی این نیوز  )جماعت اسلامی کی تعریف کرنے سے کراچی کے لوگوں کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، امیر جما عت اسلا می حافظ نعیم الرحمان کی پر یس کا نفرنس ، انہوں نے کہا کہ کراچی میں سب سے مہنگی بجلی ہے، اوور بیلنگ کی جا رہی ہے چیف جسٹس سے درخواست ہے یہ مفاد عامہ کا مسئلہ ہے اسے حل کیا جا ئے ،،حکومت کی ذمہ داری ہے لوگوں کو تحفظ فراہم کر ے ۔

متعلقہ خبریں