سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک نجکاری کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک نجکاری کیس نمٹا دیا، جما عت اسلا می کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت، جماعت اسلامی کی کیس متعلقہ فورم پر اٹھانے کے لیے مہلت کی استدعا منظور، جماعت اسلامی نے ملک میں موجودہ سیاسی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے مثبت کردار ادا کیا ہے، چیف جسٹس کی نے تعریف ، جسٹس اطہر من اللہ نے کہا جماعت اسلامی پارلیمنٹ میں موجود ہے وہاں نجکاری کا ایشو اٹھائے. ایسے اقدامات سے ہی پارلیمنٹ مظبوط ہو گی۔