اہم خبریں

واجبات کی عدم ادائیگی: وزیراعلیٰ بلوچستان کا ’این ای سی‘ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

کو ئٹہ (اے بی این نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی بھی ممبر اسلام آباد میں نیشنل اکنامک کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ’این ای سی‘ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کے عدم […]

ڈرون کو فضا میں ہی لاک کرنے کا نظام متعارف

نیویارک (  اے بی این نیوز  ) نئے جنگی منظرنامے میں ڈرون ایک ابھرتا ہوا خطرہ ہے،۔ اب امریکی ایئرفورس ریسرچ لیبارٹری نے ’ٹیکٹکل ہائی پاور آپریشنل ریسپانڈرتھور کے نام سے ایک ہتھیار بنایا ہے جو ایک وقت میں کئی ڈرون کو ہدف بناسکتا ہے،ماہرین کے مطابق بدلتے تناظر میں ڈرون کے جھنڈ کسی بھی فضائی جنگ […]

وزیراعلیٰ محفوظ راستہ مانگ رہے ہیں ،اپوزیشن لیڈر

سکردو(  اے بی این نیوز   )پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر و صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ وزیراعلی کے خلاف عدم اعتماد ہم نہیں پی ٹی آئی کے اپنے لوگ لارہے ہیں ہم مرکزی لیڈر شپ کے فیصلے کے پابند ہیں حافظ حفیظ الرحمن مولانا عطاءاللہ شہاب یا میں اپنی […]

پاکستان اورعراق کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کے مواقع موجود ہیں، بلاول بھٹو

بغداد (اے بی این نیوز     )وزیر کارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاک عراق بزنس فورم سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان اورعراق کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کے مواقع موجود ہیں، عراق کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، عراق کے ساتھ مختلف معاہدوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہو […]

انگلستان میں کوویڈ کی موسمی ویکسینیشن مہم ختم کرنے کا فیصلہ

لندن (اے بی این نیوز    )انگلستان میں کوویڈ کی موسمی ویکسینیشن مہم ختم کرنے کا فیصلہ،انگلینڈ کی اسٹیفورڈ شائر کاؤنٹی سمیت ویسٹ مڈلینڈ میں کوویڈ کی موسمی ویکسینیشن مہم رواں ماہ کے اختتام پر ختم کر دی جائے گی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق 30 جون کے بعد کوویڈ ویکسین صرف کمزور افراد کو دی […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی کمی

کرا چی (اے بی این نیوز)بین الاقوامی منڈی میں سونا 8 ڈالر کمی کے بعد 1940 روپے فی اونس ہو گیا ہے،بین الاقوامی منڈی میں سونا 8 ڈالر کمی کے بعد 1940 روپے فی اونس ہو گیا ہے،سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی ایک ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے،آل پاکستان جیمز […]

پولی تھین بیگز اور پلاسٹک کی بوتلوں جیسی مصنوعات ملک میں سنگین آلودگی اور ماحولیاتی انحطاط کا باعث بن رہی ہیں، وفاقی وزیر شیری رحمان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پولی تھین بیگز اور پلاسٹک کی بوتلوں جیسی مصنوعات ملک میں سنگین آلودگی اور ماحولیاتی انحطاط کا باعث بن رہی ہیں، عوام اور خاص طور پر نوجوانوں کو آلودگی کا سبب بننے والی پلاسٹک کی مصنوعات کو مرحلہ وار […]

آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط پوری کر دیں ،امید ہے رواں ماہ حتمی معاہدہ ہو جائے گا، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

انقرہ(اے بی این نیوز     )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط پوری کر دی ہیں،امید ہے رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ حتمی معاہدہ ہو جائے گا،موجودہ حکومت پاکستان کے عوام اور برادرانہ اور دوست ممالک کی مدد سے بہترین انداز میں چیلنجوں سے نمٹنے میں کامیاب […]

کراچی، پورٹ قاسم کے قریب 2 خاکروب گٹر میں ہلاک

کراچی (  اے بی این نیوز  ) پورٹ قاسم کے قریب دو خاکروب گٹر میں ہلاک ہوگئے۔ خاکروبوں کو حفاظتی سامان کے بغیر گٹر میں اترنا پڑا تھا۔ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں خاکروب بھائیوں کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نجی کمپنی کی جانب سے […]

گھر میں آسان تریں طریقہ سے پیزا بنائیں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پیزا اس وقت بہت مشہور ڈش ہے جس کو کھانا ہر طکو ئی پسند کرتا ہے،آج آپ کو جو ہم ترکیب بتانے جا رہے ہیں اس کے تحت آپ پیزا بنائیں اور کھاتے ہی جائیں،آن لائن اب آپ پیسہ اڑانا چھوڑ دیں اور گھر میں بیٹھت بیٹھے پیزا بنائیں خود […]