اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت فواد کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ،وکیل فیصل چوہدری پیش نہ ہوئے، 28 فروری سے آج تک 6 سماعتیں کر چکے، فواد چوہدری اس کیس میں پیش نہیں ہوئے،چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس، کیس کی مزید سماعت 15 جون تک ملتوی کردی گئی۔















