ٹی ٹی پی کے خوارجیوں نے سات مہینوں میں دو مساجد کو نشانہ بنا کر شہید کر دیا گیا، لرزہ خیز انکشافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ٹی ٹی پی کے خوارجیوں نے سات مہینوں میں دو مساجد کو نشانہ بنا کر شہید کر دیا گیا، آج بروز ۲۵ جولائی ، دھشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی کے خوارجیوں کی لنڈی کوتل خیبر کے علاقے میں روح فرسا کاروائی،ٹی ٹی پی کے دھشتگردوں نے زیرِ تعمیر علی مسجد […]
ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبدالہیان اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبدالہیان اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے،دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ پر مشاورت اور افغانستان میں سلامتی کی صورت حال پر خصوصی طور بات ہوگی،ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبدالہیان 3 اگست کو پاکستان پہنچیں گے،ایرانی وزیرخارجہ کے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو سے باضابطہ مذاکرات ہوں گے، […]
پشاور، نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک کا استعفی منظور

پشاور ( اے بی این نیوز ) نگراں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک کا استعفی منظور کر لیا گیااستعفی گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے منظور کر لیا، سرکاری دستاویز کے مطابق شاہد خٹک نے 23 جولائی کو اپنا استعفی وزیراعلی کو بھیجا تھا، استعفی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دیا، الیکشن کمیشن نے شاہد […]
ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں مرکزی شعبہ اطلاعات کا اجلاس

کراچی ( اے بی این نیوز )ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں مرکزی شعبہ اطلاعات کا اجلاس ہوا،اجلاس میں وفاقی وزیر و رکن رابطہ کمیٹی سید امین الحق، سید شکیل احمد، زاہد منصوری، ریحان ہاشمی، آسیہ اسحاق، کرن مسعود اور مرکزی شعبہ اطلاعات کے ذمہ داران کی شرکت، اجلاس میں مرکزی شعبہ اطلاعات کی […]
علی مسجد خود کش دھماکہ، 8 سے 10 کلو وزنی بارودی جیکٹ استعمال ہوئی،رپورٹ

پشاور( اے بی این نیوز )ضلع خیبر تحصیل جمرود میں علی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کی بم ڈسپوزل یونٹ نے رپورٹ تیار کرلی رپورٹ کے مطابق بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق خیبر دھماکے میں 8 سے 10 کلو وزنی بارودی جیکٹ استعمال ہوئی بی ڈی یو ٹیم کو خودکش جیکٹ کے ٹکرے اور بال بیرنگ […]
میاں صاحب انشاءاللہ واپس آ رہے ہیں،شیخ روہیل اصغر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اے بی این کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ روہیل اصغر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب انشاءاللہ واپس آ رہے ہیں،نگران سیٹ اپ کے حوالے سے زیادہ ٹائم نہیں لگے گا الیکشن وقت پر ہوں گے کوئی ایسے کہہ دے […]
ملتان ،انفارمیشن اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں ترقیاں

ملتان ( اے بی این نیوز )سیکرٹری علی نواز ملک نے 5 ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ڈائریکٹرز کے عہدے پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،ملتان ۔ڈپٹی ڈائریکٹر احمد نعیم کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ملتان تعینات کردیا گیا،ملتان ۔ڈپٹی ڈائریکٹر محمد طارق اسماعیل کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر پبلک […]
اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج حیدر بھی حکومتی ترمیم کے خلاف بول پڑے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج حیدر بھی حکومتی ترمیم کے خلاف بول پڑے،پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ میں اصلاحات کمیٹی کے ہر اجلاس میں شریک رہاسیکشن 230 کے سب سیکشن 2A میں کوئی ترمیم کمیٹی میں پیش نہیں ہوئی گزشتہ حکوُت […]
ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ، 220 روپے کی ہوگئی

لاہور(نیوزڈیسک)ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، فی کلو ایل پی جی کی قیمت 220 روپے ہوگئی جبکہ پہاڑی اور دور دراز علاقوں میں بھی ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 310 روپے مہنگا ہوگیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہاکہ ملک بھر میں ایل پی […]
مون سون کا نیا سپیل 31 جولائی سے شروع ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان۔ بالائی سندھ میں بھی چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی،ڈیرہ غازی خان، شمال مشرقی اورجنوبی بلوچستان کے ندی نالوں […]