اہم خبریں

ملتان ،انفارمیشن اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں ترقیاں

ملتان ( اے بی این نیوز    )سیکرٹری علی نواز ملک نے 5 ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ڈائریکٹرز کے عہدے پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،ملتان ۔ڈپٹی ڈائریکٹر احمد نعیم کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ملتان تعینات کردیا گیا،ملتان ۔ڈپٹی ڈائریکٹر محمد طارق اسماعیل کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ڈی جی پی آر ہیڈکوارٹر تعینات کردیا گیا،ملتان ۔ڈپٹی ڈائریکٹر خورشید جیلانی کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز فیصل آباد تعینات کر دیا گیا،ملتان ۔ڈپٹی ڈائریکٹر قدرت اللہ کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ڈی جی پی آر ہیڈکوارٹر تعینات کردیا گیاڈپٹی ڈائریکٹر افتخار علی شاہ کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز سرگودھا تعینات کر دیا گیا

متعلقہ خبریں