اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ایک ماہ میں ایل پی جی کی قیمت میں چوتھی بار خود ساختہ اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور مشکل، گیس مافیا کا حکومت اور اوگرا کو یہ کھلم کھلا چیلنج ،،اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ایک ماہ میں ایل پی جی کی قیمت میں چوتھی بار خود ساختہ اضافہ کر دیا،ایل پی جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے،پیداواری کمپنیوں نے ایل پی […]
ڈیفنس کے علاقے میں فائرنگ ، ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھا ئی سمیت دو افرادجا ں بحق

کراچی ( اے بی این نیوز )ڈیفنس کے علاقے میں فائرنگ ، ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھا ئی سمیت دو افرادجا ں بحق ، دو زخمی ،پولیس کے مطابق گاڑی میں ایم پی اے اسلم ابڑو کی فیملی سوار تھی ، ایم پی اے کے بھا ئی اکرم ابڑوزخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے […]
روس میں لازمی فوجی سروس کیلئے عمر کی حد 30 سال تک بڑھانے کا قانون منظور

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے لازمی فوجی سروس کیلئے عمر کی حد 30 سال تک بڑھانے کا قانون منظور کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوانِ زیریں میں پیش کردہ بل میں کہا گیا کہ یکم جنوری 2024 سے 18 سے 30 سال کے شہریوں کو فوجی سروس کیلئے بلایا جاسکتا ہے۔نئے قانون […]
فیفا ویمنز ورلڈکپ، فلپائن نے میزبان نیوزی لینڈ کوایک گول سے ہرادیا

ویلنگٹن (نیوزڈیسک)ویمنز فٹبال ورلڈکپ میں فلپائن نےنیوزی لینڈ کو ایک گول سے ہرا دیا، جبکہ کولمبیا نے جنوبی کوریا کو دو گول سے شکست دیکر میچ جیت لیا ،سوئٹزرلینڈ اور ناروے کے درمیان میچ بغیر کسی گول سے برابر رہا۔منگل کو ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں فلپائن نے ہوم ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف […]
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور ہوگا۔
منی پورفسادات، آزادی ہند کے جنگجو کی 80 سالہ بیوہ زندہ جلا دی گئی

امپھال(نیوزڈیسک)منی پور کے سیرو گاؤں میں 28 مئی کو تحریک آزادی ہند کے جنگجو کی بیوہ 80 سالہ خاتون کوگھر میں زندہ جلا دیا گیا، گھر والے اس لئے اسے گھر چھوڑ کر گئے تھے کہ شاید حملہ آور کسی معمر خاتون کو نقصان نہیں پہنچائیں گے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سیرو پولیس اسٹیشن میں […]
چیرمین پی ٹی آئی کے وکیل گوہرعلی خان نے چیف کمشنر آفس اسلام آباد کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )چیرمین پی ٹی آئی کے وکیل گوہرعلی خان نے چیف کمشنر آفس اسلام آباد کو خط لکھ دیا،بیرسٹر گوہرعلی خان نے کل کچہری میں 6 مقدمات کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کی درخواست کردی،درخواست میں کہا گیا کہ کہ کل چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف 6 مقدمات کی سماعت کچہری […]
مجھے نہیں لگتا کہ سائفر میں کو ئی گرفتاری ہو گی،عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) معاون خصوصی داخلہ برائے وزیر اعظم عطا اللہ تارڑ نے اے بی این نے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ دیکھیں ہماری حکومت بالکل ایسی نہیں ہے کہ کسی پہ راہ چلتے منشیات ڈال کے اس کو بند کر دے ، سٹی نارووال کا […]
پاکستان ریلوے کا شاہراہ کی بندش کے باعث کوئٹہ سے سبی کے درمیان شٹل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )پاکستان ریلوے کا شاہراہ کی بندش کے باعث کوئٹہ سے سبی کے درمیان شٹل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ ،کل صبح کوئٹہ سے دو ٹرینیں 8:30 اور 9:30 بجے روانہ ہوگی،سبی سے شٹل ٹرین 2:30 بجے کوئٹہ روانہ ہوگی ،قومی شاہراہ کی بحالی تک شٹل ٹرین چلائی جائے گی،ڈیس ایس ریلوے ڈی […]
پاکپتن،حضرت بابافریدالدین مسعودگنج شکر کا781 واں عرس

پاکپتن(اے بی این نیوز )باب جنت کھلنے کی دوسری بڑی رسم بھی ادا کر دی گئی بہشتی دروازہ بدست سجادہ نشین مزار شریف کھولا گیااحاطہ مزار میں موجود ہزاروں لوگ بہشتی گزرنا شروع کر دیا ہے،باب جنت کھلنے سے قبل شاندار آتش بازی بھی کی گئی۔