اہم خبریں

ڈیفنس کے علاقے میں فائرنگ ، ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھا ئی سمیت دو افرادجا ں بحق

کراچی (  اے بی این نیوز  )ڈیفنس کے علاقے میں فائرنگ ، ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھا ئی سمیت دو افرادجا ں بحق ، دو زخمی ،پولیس کے مطابق گاڑی میں ایم پی اے اسلم ابڑو کی فیملی سوار تھی ، ایم پی اے کے بھا ئی اکرم ابڑوزخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے دم توڑ گئے، اکرم ابڑو سندھ ہائی کورٹ کے سینئر وکیل تھے ، زخمی ہسپتا ل منتقل،، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی واقعہ کی مذمت کی۔

متعلقہ خبریں