الحمدللہ پاکستان کی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے،وزیر اعظم

کراچی ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پیچھے چند سالوں میں کپاس کی پیداوار میں کمی ہوئی ہے امید ہے کہ اس سال کی بمپر فصل ہوگی وہ کراچی چیمبر آف کامرس ایکسپورٹ ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش سو فیصدکپاس کیپیداوار کی […]
سرگودھا بچی تشدد،متاثرہ لڑکی کا ذہنی توازن نارمل نہیں رہا،پلیٹ لیٹس کم، کھانا پینا بند، بینائی متاثر، بازو چکنا چور،تشویش ناک حالت ہو گئی

لاہور ( اے بی این نیوز )تشدد کا شکار بچی کا جنرل اسپتال میں علاج جاری ہے تاہم اس کی جو میڈیکل رپورٹ آئی ہے اس سے یہ ظاہر ہو تا ہے کہ بچی پر کس ظالمانہ انداز سے تشدد کیا ہے، سر سے پاوں تک اس کا جسم بری طرح متاثر ہے حالت انتہائی تشویش ناک […]
پولیو کا حملہ،ماحولیاتی نمونے میں وائرس کی تصدیق ہوگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی، اس بات کی ترجمان وزارت صحت نے تصدیق کر دی، وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کیلئے مربوط اقدامات جاری ہیں والدین اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے بچے ہر پولیو مہم میں پولیو کے […]
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے الیکشن ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے الیکشن ترمیمی بل 2023 کہ منظوری دے دی وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی کی جانب سے پیش کیا گیا،جاری معاشی منصوبوں اور بین الاقوامی معاہدوں پر عملدرآمد کا اختیار نگران حکومت کو ملے گا،نجکاری کمیشن ایکٹ، انٹر گورنمنٹل پرائیویٹائزیشن ایکٹ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فوجداری کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کا ٹرا ئل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آ ئی کی استدعا مسترد کرتے ہو ئے ان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر نے کی ہدایت دیدی دورکنی بینچ نے کیس کو اسلام آباد ہائیکورٹ بھیج دیا، دو رکنی بینچ جسٹس یحییٰ […]
نگران حکومت کے اختیارات کے معاملے پر حکومت اتحادیوں کو منانے میں کامیاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران حکومت کے اختیارات کے معاملے پر حکومت اتحادیوں کو منانے میں کامیاب ہو گئی، ذرائع حکومت نے نگران حکومت کے اختیارات سے متعلق شق 230 بل سے نہ نکالنے کا فیصلہ کر لیا، نگراں حکومت کے اختیارات محدود ہوں گے، نگراں حکومت سے متعلق شق 230میں ترمیم کردی گئی، […]
انتخابی اصلاحات کے بل پر تحفظات ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انتخابی اصلاحات کے بل پر تحفظات ہیں،شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ اتحادی جما عتیں انتخابی اصلاحات بل پر تحفظات رکھتی ہیں، تحریک انصاف کو انتخابی اصلاحات کے بل سے دور رکھاجارہا ، نگراں حکومت سے منتخب حکومت کا کام لیاجانا بے ایمانی سے […]
پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات میں سیاسی جماعتوں نے انتخابی اصلاحات کے لیے ترامیم پر اتفاق کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات میں سیاسی جماعتوں نے انتخابی اصلاحات کے لیے ترامیم پر اتفاق کرلیا، کمیٹی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا فیصلہ 15 کے بجائے 7 روز میں فیصلہ کرنے کی تجویز پر بھی اتفاق کیا ،وزارت قانون 2 روز میں انتخابی اصلاحات مسودے کوحتمی شکل […]
چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی مقدمات منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی مقدمات منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا، عدالت نے سول جج ظفر اقبال سپرا کو چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی […]
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ضلع چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھوانہ کا دورہ

لاہور( اے بی این نیوز )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ضلع چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھوانہ کا دورہ ،بھوانہ شہر میں بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال اور ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا محسن نقوی کا شہر میں پانی جمع ہونے کا نوٹس، انتظامیہ کو نکاسی آب […]