اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انتخابی اصلاحات کے بل پر تحفظات ہیں،شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ اتحادی جما عتیں انتخابی اصلاحات بل پر تحفظات رکھتی ہیں، تحریک انصاف کو انتخابی اصلاحات کے بل سے دور رکھاجارہا ، نگراں حکومت سے منتخب حکومت کا کام لیاجانا بے ایمانی سے کم نہیں ،، ن لیگ کے اندر سے نگران وزیراعظم کے ناموں پر تحفظات آئے۔















