کیپٹن محمد سرور شہید،نشان حیدر کا 75واں یوم شہادت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)کیپٹن محمد سرور شہید،نشان حیدر کا 75واں یوم شہادت،مسلح افواج،چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی،تینوں مسلح افواج کے سربراہان نےکیپٹن محمد سرور شہید کوخراج عقیدت پیش کیا، آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کیپٹن سرور شہید کی بے مثال بہادری، غیر متزلزل عزم کو ہمیشہ […]
راولپنڈی میں موسلا دھار بارش،شہر جل تھل ہو گیا، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے باعث اہم شاہراہیں تالاب میں تبدیل ہو گئیں،تیز بارش کے باعث سڑکیں تالاب میں تبدیل، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ،ڈھوک کالا خان بوستان کالونی، پریس مارکیٹ کے علاقوں میں پانی جمع ہو گیا،واسا راولپنڈی کی امدادی ٹیمیں مختلف شاہراہوں کی جانب روانہ کر […]
فیصل مسجد کے باہر قلفی کیوں بیچی۔۔۔۔۔۔ غریب ریڑھی بان کی آج بھی رہائی ممکن نہ ہو سکی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فیصل مسجد کے باہر قلفی بیچنے والے شہری کی رہائی آج بھی ممکننہ ہو سکی ،شہری فرمان اللہ کو آج رات بھی اڈیالہ جیل میں گزارنا پڑے گی ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں مچلکے جمع کرانے کا عمل مکملنہ ہو سکا ،مچلکوں پر حتمی دستخط عدالتی وقت ختم ہونے کی وجہ […]
علی مسجد خودکش دھماکہ، مزید ہو شربا انکشافات

پشاور( اے بی این نیوز ) علی مسجد خودکش دھماکہ ،حملہ آور 20 جولائی کو پاکستان داخل ہوا تھا،خودکش حملہ آور کا تعلق افغانستان سے تھا،حملہ آور کا ٹارگٹ ایس ایچ او کی گاڑی تھی، تحقیقاتی ٹیم کے مطابق خودکش حملہ آور کے سہولت کارکو موقع سے گرفتار کیا گیا، سہولت کار کے موبائل سے کال ڈیٹا […]
تینوں نام نہاد بڑی پارٹیاں ایکسپوز ہو چکی ہیں،سراج الحق

پشاور (اے بی این نیوز ) حکومت آخری دنوںمیں عوام کو اپنے لیے استعمال کر رہی ہے، عوام حکمرانوں کے جھانسے میں نہیں آئیں گے، تینوں نام نہاد بڑی پارٹیاں ایکسپوز ہو گئیں ، پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی کی15ماہ کی کارکردگی صفر ہے حکمرانوں نے اس دوران صرف اپنے کیسز ختم کرائے، الیکشن سے قبل دھاندلی […]
ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ،شجاعت حسین نے مشاورتی کمیٹی قائم کر دی

لاہور( اے بی این نیوز )صدر چوہدری شجاعت حسین نے پاکستان مسلم لیگ کی مشاورتی کمیٹی قائم کر دی ،مشاورتی کمیٹی مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مذاکرات کرے گی مشاورتی کمیٹی دونوں سیاسی جماعتوں سے نگران سیٹ اپ اور آئندہ انتخابات پر مزاکرات کریگی ،کمیٹی میں طارق بشیر چیمہ، چوہدری سالک حسین […]
سندھ ہائی کورٹ کی ماں بیٹی کے اغوا کا مقدمہ درج کرانے کی ہدایت

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے دو خواتین کی بازیابی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے دوران ماں بیٹی کے اغوا کا مقدمہ درج کروانے کی ہدایت کر دی عدالت نے اغوا کا مقدمہ درج کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ماں بیٹی اٹھ جولائی سے لاپتہ ہیں تو اس کا مقدمہ درج کروایا جائے […]
چین کی خوبرو حسینہ پاکستانی نوجوان کو دل دے بیٹھی، شادی کیلئے دیر پہنچ گئی

پشاور( اے بی این نیوز )بھارت کے بعد چینی لڑکی پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے دیر پہنچ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد چینی لڑکی اپنے محبوب سے ملنے لوئیردیر ثمرباغ پہنچ گئی۔ ضلعی پولیس آفیسر لوئیر دیر ضیاء الدین نے بتا یا کہ چینی لڑکی قبائلی ضلع باجوڑ کے رہائشی جاویدہاشمی کےساتھ کل دیر پہنچی […]
8 سال بعد،چین کے وزیر اعظم پاکستان کے دو روزہ دورے پر 31 جولائی کو اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چین کے وزیر اعظم پاکستان کے دو روزہ دورے پر 31 جولائی کو اسلام آباد پہنچیں گے ، کنونشن سینٹر میں سی پیک کی دس سالہ تقربیات کی مرکزی تقریب کی مرکزی تقریب سے چینی وزیر اعظم تاریخ ساز خطاب کرینگے ،چینی وزیر اعظم اپنے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان […]
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،2400روپے تولہ سستاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2400 روپے کم ہوگئی، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کو فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1972 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام […]